آپ «سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: رسائل و جرائد]] | [[زمرہ: رسائل و جرائد]] | ||
مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ اردو میں ’’نعتیہ صحافت‘‘ کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔ | مجلاتی صحافت میں وہ رسالے یا جریدے شامل ہیں جو مقررہ مدت میں شائع ہوتے ہیں ۔ ’’نعتیہ صحافت‘‘ بھی مجلاتی صحافت کی ہی ایک قسم ہے بلا شبہ اردو میں ’’نعتیہ صحافت‘‘ کی روایت ابھی ارتقا پذیر ہے اس کے باوجود اس میدان میں نعتیہ ماہنامے" نعتیہ سہ ماہی مجلے اور کتابی سلسلے نئی آب و تاب کے ساتھ پر منظر عام پر آرہے ہیں اورنعت پر تحقیقی، تنقیدی اور فنی اسالیب پر معیاری مواد فراہم کر رہے ہیں، ان رسائل اور جرائد نے اپنے اپنے کام کی نوعیت کے لیے دائرہ کار اور حدود کار متعین کر رکھی ہیں اور ہر ایک کی خدمات قابل قدر اور قابل تحسین ہیں۔ | ||
سطر 7: | سطر 6: | ||
سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔ | سہ ماہی فروغ نعت اٹک بھی اردو نعتیہ صحافت کا ایک قابل ذکر مجلہ ہے جس نے نہایت کم عرصہ میں اس میدان میں اپنی حیثیت کو تسلیم کروایا ہے۔ | ||
=== | === ادرات و اجراء === | ||
اردو نعتیہ صحافت کےاُفق پرسہ ماہی فروغ نعت اٹک کا پہلا شمارہ جولائی [[2013]]ء میں طلوع ہوا جوکہ جولائی تا ستمبر 2013 کی سہ ماہی کو محیط ہے۔ | |||
فروغ نعت کے مدیر [[سید شاکرالقادری]] اردو فارسی کے ایک خوش فکر اور صاحبِ طرز نعت گو شاعر ہیں۔[[چراغ]] آپ کا نعتیہ مجموعہ ہے نیز[[جوامع الکلم]] کے نام سے چالیس احادیث کا منظوم اردو ترجمہ بھی شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ دینی علمی ادبی موضوعات پر مختلف کتب کے مصنف ہیں۔ آپ فارسی کے منظوم و منثور تراجم کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آپ کی ایک وجہِ شہرت ’’[[ٹائپو گرافی]]‘‘ بھی ہے انہوں نے [[القلم تاج نستعلیق]] کے نام سے کمپیوٹر کے لیے اردو فانٹ بھی تیار کیا جس پر انہیں اردو ویب ڈاٹ آرگ اور اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ایوارڈ اور ایک لاکھ روپے نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔ آپ کی ’’نعتیہ شاعری‘‘ کا اسلوب فکر دوسرے شعرائے نعت سے مختلف ہے انہوں نے نعت کی تخلیق میں زیادہ تر نعت کے علمی پہلوؤں کو مد نظر رکھا ہے اس اعتبار سے وہ قابل ستائش ہیں۔ | |||
[[ | |||
=== خصوصی شمارے === | === خصوصی شمارے === | ||
سطر 29: | سطر 18: | ||
* [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر5 | شمارہ نمبر5 ]]: محفل نعت، اسلام آباد نمبر۔جولائی تا ستمبر[[2014]]ء | * [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر5 | شمارہ نمبر5 ]]: محفل نعت، اسلام آباد نمبر۔جولائی تا ستمبر[[2014]]ء | ||
* [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر8 | شمارہ نمبر8 ]] : [[معراج النبی]] نمبر ۔ اپریل تا جون[[2015]]ء | * [[ فروغ نعت ۔شمارہ نمبر8 | شمارہ نمبر8 ]] : [[معراج النبی]] نمبر ۔ اپریل تا جون[[2015]]ء | ||
سطر 47: | سطر 34: | ||
[[ گلستان ِ رحمت ]] | [[گلدستہ مداح النبی ]] | [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] | [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی فروغ نعت، اٹک ]] | [[ سہ ماہی مدحت، لاہور ]] | [[نعت رنگ، کراچی]] | [[ماہنامہ حمد و نعت، کراچی]] | [[ ماہنامہ نعت، لاہور ]] | [[ ارمغان ِ حمد]]، [[ شہر ِ نعت، فیصل آباد ]] | [[ ماہنامہ بیاض ]] | [[ نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن ]] | [[جہان نعت، بھارت ]] | | [[ گلستان ِ رحمت ]] | [[گلدستہ مداح النبی ]] | [[ماہنامہ نوائے نعت، کراچی ]] | [[ماہنامہ کاروان ِ نعت، لاہور ]] | [[سہ ماہی فروغ ِ نعت، اٹک ]] | [[ سہ ماہی مدحت، لاہور ]] | [[نعت رنگ، کراچی]] | [[ماہنامہ حمد و نعت، کراچی]] | [[ ماہنامہ نعت، لاہور ]] | [[ ارمغان ِ حمد]]، [[ شہر ِ نعت، فیصل آباد ]] | [[ ماہنامہ بیاض ]] | [[ نعت رنگ - ہندوستانی ایڈیشن ]] | [[جہان نعت، بھارت ]] | | ||