آپ «سکندر لکھنوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[1918]]ئ میں لکھنؤ (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔


{| class="wikitable" right; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" right; margin-left: 10px;"
سطر 12: سطر 10:
|نام
|نام
|مرزا سکندر بیگ
|مرزا سکندر بیگ
|-
|تاریخ پیدائش پیدائش
| [[1918]]
|-
|-
|شاعر
|شاعر
|کراچی(سندھ) , پاکستان
|کراچی(سندھ) , پاکستان
|-
|تعداد مجموعہ ہائے کلام
|تقریباً 15
|-
|تاریخ وفات
|[[24 دسمبر]] [[ 1993]]
|}
|}


===تعارف و حالاتِ زندگی===


سکندر لکھنوی کا پیدائشی نام مرزا محمد سکندر بیگ تھا۔ آپ [[1918]] میں لکھنؤ(بھارت) میں پیدا ہوئے. سکندر لکھنوی کا بچپن اور لڑکپن لکھنؤ میں منعقد ہونے والی محافل میں شرکت کرتے گزرا. ان محافل میں نوجوانوں کو نعت پڑھتے اور نعت کہتے دیکھ کر اُن میں بھی نعت خوانی و نعت گوئی کا جذبہ نمو پاتا رہا جو جلد ہی اُن کی عمدہ نعتیہ شاعری کی صورت منظر عام پر بھی آنے لگا.۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں مستل سکونت اختیار فرمائی.
برستی ہوئی رحمتوں کی گھٹائیں


تذکرہ گویان نے لکھا ہے کہ سکندر لکھنوی صاحب حضرت میاں علی محمد خان صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ سبی شریف سے بیعت تھے جن کا مزار درگاہِ بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پاکپتن شریف میں ہے.جبکہ شاعری میں اُن کے استاد  [[بہزاد لکھنوی]]تھے جن سے اکثر رہنمائی لیا کرتے تھے
وہاں پر خدا کی قسم دیکھ آئے


نعت خوانی کے بعد نعت گوئی میں بھی اللہ کریم نے بے مثال کامیابیوں اور عزتوں سے نوازا اور اہلِ محبت کی جانب سے اُن کو شاعرِ اہلسنت کا لقب بھی دیا گیا.
=== نعت گوئی ===
 
سکندر لکھنوی کی تقریباً تمام ہی نعتیہ شاعری عام فہم الفاظ، والہانہ عقیدت، نت نئے مگر سہل مضامین، عشقِ مصطفےٰ، تمنائے حضوری، دلکش نغمگی، روح پرور روانی اور مترنم بحور پر مشتمل رہی. یہی وجہ ہے اُن کی لکھی نعتوں کو اس وقت کے تقریباً تمام ہی معروف ثنا خوانوں اور متعدد قوالوں نے پڑھا اور اپنی نعتیہ البمز کا حصہ بنایا ریڈیو اور ٹی وی پر بھی اُن کی لکھی درجنوں نعتیں پیش کی گئیں جن میں سے اکثر آج بھی زبان زدِ عام ہیں جبکہ دور حاضر میں بھی نعتیہ ادب کو سمجھنے والے سنجیدہ نعت خوانان سکندر لکھنوی کا کلام پڑھنا پسند کرتے ہیں.
 
اُن کے نعتیہ مجموعہ جات پر اس وقت کی جید دینی، علمی اور ادبی شخصیات نے اپنے تاثرات قلمبند فرمائے جن میں سے چند کے اسمائے گرامی یہ ہیں: [[درد کاکوروی]]، [[بہزاد لکھنوی]]، [[شفیع اوکاڑوی| مولانا محمد شفیع اوکاڑوی]]، سید احمد سعید شاہ کاظمی، [[راغب مرادآبادی]]، مولانا مظہر علی خان، نواب مشتاق احمد خان، [[عزیز حاصلپوری]] اور [[ موسیٰ امرتسری | حکیم محمد موسیٰ امرتسری]]. یاد رہے کہ یہ سکندر لکھنوی کی تخلیقات پر اپنی آرا، تقاریظ، مقدمات اور تاثرات پیش کرنے والوں میں سے محض چند اہلِ علم کے نام ہیں اِن کے علاوہ بھی درجنوں معتبر شخصیات نے اُن کی شاعری پر لکھا ہے جو یقیناً سکندر لکھنوی اور اُن کی نعتیہ شاعری کے لیئے ایک سند کا درجہ رکھتا ہے..
 
پاکستان کی نعتیہ شاعری کے حوالے سے شائع ہونے والے تحقیقی مقالوں اور علمی و ادبی تذکروں میں سکندر لکھنوی کا ذکر پورے اہتمام کے ساتھ ملتا ہے۔ نعتیہ جرائد و رسائل میں بھی سکندر لکھنوی کے بارے میں مضامین اور انکے کلام سے انتخاب گاہے گاہے شائع ہوتا رہا ہے، اس کے علاوہ ادبی ویب سائٹس پر بھی سکندر لکھنوی کا تذکرہ اور اُن کا منتخب کلام با آسانی دستیاب ہے جبکہ سوشل میڈیا پیجز پر بھی با ذوق احباب اُن کا کلام باقاعدگی سے شیئر کرتے رہتے ہیں.
 
===مشہور نعتیں===
* [[روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے ۔ سکندر لکھنوی | روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے]]
* [[روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے ۔ سکندر لکھنوی | روئے بدر الدجیٰ دیکھتے رہ گئے]]


سطر 47: سطر 27:
*[[فضل رب العلی اور کیا چائیے ۔ سکندر لکھنوی | فضل رب العلی اور کیا چائیے]]
*[[فضل رب العلی اور کیا چائیے ۔ سکندر لکھنوی | فضل رب العلی اور کیا چائیے]]


*[[جو عشق نبی کے جلووں کو سینوں میں بسایا کرتے ہیں ۔ سکندر لکھنوی | جو عشق نبی کے جلووں کو سینوں میں بسایا کرتے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
 
==== نمونہءِ کلام ====


=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===
[[تسکینِ روح]] - 1963 | سحابِ رحمت - 1968 |] [[ارمغانِ حرم]] - 1974 | [[ممدوحِ کائنات]] - 1976 | [[سفینہء دل]] - 1979 | [[سراجاً منیرا]] - 1980 | [[قاسمِ خلد]] - 1980 | [[امام القبلتین]] - 1981 | [[سید المرسلین]] - 1983 | [[نعتِ حبیب]] - 1985]] | [[نعتِ حبیبِ کریم]] - 1985 | [[گلستانِ ثنا]] -1986 | [[مختارِ کونین]] - 1987 | [[میخانہء عرفان]] (مجموعہء مناقب - 1983 | [[تاجدارِ طریقت] (مجموعہء مناقب - 1403ھ | [[گُل زارِ مدحت]] (انتخاب - مرتبہ ریاض ندیم نیازی - 2019
* حرم۔ نعتیں
* نعت حبیب اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم- نعتیں
* سفینۂ دل۔ نعتیں
* تسکین روح۔ نعتیں


=== وفات ===
==بیرونی ربط==
گلشنِ نعت میں اپنی عقیدتوں اور الفتوں کے پھول کھلانے والے سکندر لکھنوی 10 جمادی الاخر 1414ھ، بمطابق 24 دسمبر 1993 بروز جمعتہ المبارک صبح 11 بجے 75 برس کی عمر میں فالج کے عارضے سبب اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے اور نیو کراچی کے قبرستان میں مدفون ہوئے.


=== مزید دیکھیے ===
https://www.youtube.com/watch?v=LqjESn0gLn8
 
[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[رفیق عزیزی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[شفیق بریلوی]] | [[محمد اکرم رضا]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[نذر صابری]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[سوزڈیروی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]]


===بیرونی ربط===
https://www.youtube.com/watch?v=LqjESn0gLn8


===حواشی و حوالہ جات ===
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: کراچی ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: