سوئے ارض محبوب جاؤں گا یارو رانا بھگوان داس
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سوئےارض محبوب جاؤں گا یارو میں تقدیر اپنی بناؤں گا یارو کوئی مجھ کو روکے مری جان لے لے میں جاؤں گا، جاؤں گا، جاؤں گا یارو