"سمیع یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:




[[1980]] تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف   نسلا آذربائیجانی <ref>  [https://www.youtube.com/watch?v=UxzugkO4pK4 | MBC  کو ایک انٹرویو]  </ref> ہیں ۔ وہ ایک مشہور گلوکار و موسیقار ہیں  ۔ ان کا پہلا الم [[2003]] میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔ اور اب تک چھ البم  آچکے ہیں ۔ دنیائے حمد و نعت میں وہ اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔
[[1980]] تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ  نسلا آذربائیجانی <ref>  [https://www.youtube.com/watch?v=UxzugkO4pK4 | MBC  کو ایک انٹرویو]  </ref> مشہور گلوکار و موسیقار ہیں  ۔ ان کا پہلا البم [[2003]] میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے  ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد  سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔  اب تک چھ البم  آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔
 
=== مشہور کلام ===
 
[https://www.youtube.com/watch?v=-QrMA5h-n_s  | المعلم ]
 
[https://www.youtube.com/watch?v=QJI0_4uo0FI | حسبی ربی جل اللہ ]
 




=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 18:16، 17 جنوری 2017ء


1980 تہران میں میں پیدا ہوننے سمیع یوسف لندن میں پرورش شدہ نسلا آذربائیجانی <ref> | MBC کو ایک انٹرویو </ref> مشہور گلوکار و موسیقار ہیں ۔ ان کا پہلا البم 2003 میں "المعلم" کے نام سے منظر عام پر آیا ۔جس کے کلاموں کا مرکز رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے آنے والے اجالے تھے ۔ اس البم میں عربی اور انگریزی زبان کے کلام تھے ر "معلم " نام کلام بہت مشہور ہوا ۔ اس البم کے بعد سمیع یوسف عربی سیکھنے کے لئے مصر چلے گئے۔ اب تک چھ البم آچکے ہیں ۔ برصغیر پاک و ہند میں اپنے مشہور کلام "حسبی ربی جل اللہ " سے مشہور ہوئے ۔

مشہور کلام

| المعلم

| حسبی ربی جل اللہ


حواشی و حوالہ جات