آپ «سلیم شہزاد» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
'''سلیم شہزاد''' دور حاضر کے ممتاز ناقد، ''' محقق '''،''' شاعر '''،''' ادیب '''، '''افسانہ''' نگار ، ناولیسٹ، ماہر'''لسانیات''' اور ماہر'''تعلیم''' ہیں آپ [[یکم جون]] [[1949]]ء کو [[دھولیہ]]، [[مہاراشٹر]] ،[[بھارت]] میں پیدا ہوئے. انھوں نے'''مالیگاﺅں''' میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عربی فارسی ترکیبوں سے ایک خاص اسلوب بناتی ہے. | |||
دور حاضر کے ممتاز ناقد، ''' محقق '''،''' شاعر '''،''' ادیب '''، '''افسانہ''' نگار ، ناولیسٹ، ماہر'''لسانیات''' اور ماہر'''تعلیم''' ہیں آپ [[یکم جون]] [[1949]]ء کو [[دھولیہ]]، [[مہاراشٹر]] ،[[بھارت]] میں پیدا ہوئے. انھوں نے'''مالیگاﺅں''' میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عربی فارسی ترکیبوں سے ایک خاص اسلوب بناتی ہے. | |||
''' پیدائش ''': یکم جون 1949 ء، بہ مقام دھولیہ، مہاراشٹر، انڈیا | ''' پیدائش ''': یکم جون 1949 ء، بہ مقام دھولیہ، مہاراشٹر، انڈیا |