آپ «سلمان رسول» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg| | [[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|200px]] | ||
نام: سلمان رسول | |||
والد کا نام: غلام رسول | |||
تاریخ پیدائش: 14 جنوری [[1969]] | |||
مقام پیدائش: کلور کوٹ ضلع بھکر | |||
تعلیم: ایم اے (اردو) | |||
پیشہ: صحافت | |||
رہائش: شاہدرہ، {{لاہور}} | |||
__TOC__ | __TOC__ | ||
=== | ===سلمان رسول کا مختصر تعارف=== | ||
سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور علامہ اقبال کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے: | |||
میری نسبت ہے ان سے موروثی | میری نسبت ہے ان سے موروثی | ||
سطر 22: | سطر 27: | ||
سلمان رسول | سلمان رسول غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر: | ||
سطر 33: | سطر 38: | ||
مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے | مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے | ||
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری === | === حمدیہ و نعتیہ شاعری === | ||
[[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | ||
[[CATEGORY: پاکستان ]] | [[CATEGORY: پاکستان ]] | ||
[[CATEGORY: لاہور ]] | [[CATEGORY: لاہور ]] | ||
[[CATEGORY: نعت گو شعراء ]] | [[CATEGORY: نعت گو شعراء ]] | ||