آپ «سلمان رسول» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Salman Rasool.jpg|300px|link=سلمان رسول]]
نام: سلمان رسول


{{#seo:
والد کا نام: غلام رسول
  |title=سلمان رسول |
 
|keywords=سلمان رسول، سلمان رسول کی نعت ، سلمان رسول کے حالات زندگی
تاریخ پیدائش: 14 جنوری [[1969]]
|description=سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے
 
}}
مقام پیدائش: کلور کوٹ ضلع بھکر
[[زمرہ: شعراء ]]
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
تعلیم: ایم اے (اردو)
[[زمرہ: فیس بک شعراء]]
 
سلمان رسول ولد غلام رسول [[14 جنوری]] [[1969]] کو کلورکوٹ ضلع [[:زمرہ:بھکر | بھکر ]] میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو کرکے صحافت سے منسلک ہیں اور آج کل شاہدرہ ، [[:زمرہ : لاہور | لاہور]] میں رہائش پذیر ہیں
پیشہ: صحافت
 
رہائش: شاہدرہ، [[لاہور]]


__TOC__
__TOC__


=== ادبی رحجانات ===
===سلمان رسول کا مختصر تعارف===
 
سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور علامہ اقبال کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے:


سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے لیکن اچھی شاعری پڑھنے کا ذوق رکھتے تھے اور [[ڈاکٹر علامہ محمد اقبال | علامہ اقبال ]] کا تمام اردو، فارسی کلام ان کے پاس موجود تھا اور یہی سلمان رسول کی شاعری کا بھی محرک بنا۔ والد کے عشق رسول اور دین سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ اپنے چاروں بیٹوں کو قرآن پاک حفظ کرایا، گھر پر سیرت اور دینی کتب کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنا رکھی تھی اور باقاعدگی سے محافل میلاد و نعت بھی منعقد کراتے رہتے۔ اسی کا حوالہ سلمان رسول کے اس شعر میں موجود ہے:


میری نسبت ہے ان سے موروثی
میری نسبت ہے ان سے موروثی
سطر 22: سطر 25:




سلمان رسول [[غزل]] اور [[نظم]] کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:
سلمان رسول غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ نعت کہنے میں بھی خصوصی ملکہ رکھتے ہیں۔ تغزل ان کی شاعری کا نمایاں وصف ہے۔ ادبی حلقوں میں ایک معتبر ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے کچھ نعتیہ اشعار زبانِ زد عام ہیں۔ مثال کے طور پر:




سطر 33: سطر 36:


مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے
مرنا بہتر ہے ایسے جینے سے


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===


* [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
[[اپنی مخلوق پر نظر مولا]]
 
2۔ [[ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص ]]
 
3۔ [[ہے سرور عالم کا ہی بس نام و نسب خاص]]
 
4۔ [[دہر کے اجالوں کا، جوبن آپ کے عارض]]
 
5۔ [[جہاں میں جو عزّ و جاہ چاہے]]


=== احباب کی رائے ===
6۔ [[مہر و مہ و انجم کی، تنویر کا وہ باعث]]


* [[سلمان رسول، لطیف جذبوں سے سرشار شاعر ۔ سجاد بخاری ]]
[[باد چلتی ہے یوں قرینے سے]]


==== دیگر آراء ====
8۔ [[یہ جو شہکار سے محبت ہے]]


<blockquote>
9۔ [[اپنی قسمت میں بس خیال کا حظ]]
"یہ اہلِ نقد جانیں کہ غزل اور دیگر شعری اصناف میں دیانت، توازن، اخلاص، اور سلیقہ شعاری جیسے رویے کیا درجہ رکھتے ہیں ،مگر حمد گوئی اور نعت نگاری میں یہ بنیادی تقاضوں میں سے ہیں۔
حسن ہر رخ توازن کا ہی نام ہے، یوں سلمان رسول حسنِ توازن کےشاعر ہیں" ۔  [[ شبیر حسن، لاہور]]
</blockquote>


<blockquote>
10۔ [[جیسے پروانے روشنی پہ نثار]]
" آپ نعت کے مضامین کی باریکیاں اور احتیاطیں خوب خوب سمجھتےہیں اور جس راستے کوعلمائے نعت گوئی نے تلوارکی دھارقراردیاہےآپ اسکےنشیب وفرازسےاچھی طرح آگاہ ہیں. مقام وحدت ورسالت کےدرمیان جوحدود وقیودہیں انکےطول وعرض سے اچھی طرح باخبرہیں لہذا آپکی نعت فکرونظر کےہرمعیارپر پوری اترتی نظرآتی ہے"  [[ محبوب احمد، سرگودھا | پروفیسر حافظ محبوب احمد، سرگودھا ]]
</blockquote>


<blockquote>
11۔ [[نجوم و شمس و قمر بھی سلام کہتے ہیں]]
"ان کی جتنی بھی حمدیہ و نعتیہ شاعری میری نظر سے گزری ہے اس کی تین جہتیں مجھ پر واضح ہیں. ۱- محبت حبیب ص کی سرشاری
۲- احتیاط سے وابستگی
۳- لفظ کی حرمت سے ربط" ۔ [[راحل بخاری | راحل بخاری، اٹک ]]
</blockquote>


=== مزید دیکھیے ===
12۔ [[ہوئی ہے کائنات کی نمود آپ کے لیے]]


[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[سجاد بخاری ]] |
13۔ [[ہو تاج گر سجانے کا سر پر کسی کو شوق]]


{{ٹکر 1 }}
14۔ [[نقشِ پائے حضور کیا کہیے]]
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


[[CATEGORY: پاکستان ]]
[[CATEGORY: پاکستان ]]
[[CATEGORY: لاہور ]]
[[CATEGORY: لاہور ]]
[[CATEGORY: نعت گو شعراء ]]
[[CATEGORY: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : شعراء ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: