آپ «سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
’’سلامٌ علیک‘‘ [[ریاض حسین چودھری]] کے نعتیہ کلام کا چھٹا مجموعہ:’’ان ملائکہ کے نام، جو درودوں کے گجرے اور سلاموں کی ڈالیاں لے کر، صبح و شام گنبدِ خضرا کے جوارِ کرم میں اُترتے ہیں اور آقائے محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درِ عطا پر حضوری کی سرشاریوں سے ہم کنار ہونے کا شرفِ عظیم حاصل کرتے ہیں۔‘‘ ریاض کے نزدیک ’’سلامٌ علیک‘‘ اکیسویں صدی کی پہلی طویل نعتیہ نظم ہے جسے اُردو زبان کا ایک طویل نعتیہ منظومہ یاقصیدہ بھی کہہ سکتے ہیں جو چھ سو اشعار پر مشتمل ہے۔ریاضؔ نے اس میں ابتداء میں ایک منفرد و یکتا شعر کہنے کی روایت کے تسلسل کو برقرار رکھا ہے۔ مصرعے میں چشم نم کو ’’فضائے طیبہ‘‘ کی نازکی کا احساس دلایا ہے۔ دوسرے مصرعے میں مدینہ منوّرہ کا تقدس اور درودوں کے آداب سکھائے ہیں۔ قدرت شعری اور رنگِ مدحت کا دلربا انداز! کیا کہنے: برستی آنکھو! خیال رکھنا بہت ہے نازک فضائے طیبہ مدینہ آئے تو چپکے چپکے درود پڑھ کر سلام کرنا جو کام اللہ ربّ العزت جلَّ جلالہٗ کے پاک نام سے یا اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا سے شروع نہیں کیا جائے گا وہ نامکمل اور خیروبرکت سے دور رہے گا۔
’’سلامٌ علیک‘‘ [[ریاض حسین چودھری]] کے نعتیہ کلام کا چھٹا مجموعہ:’’ان ملائکہ کے نام، جو درودوں کے گجرے اور سلاموں کی ڈالیاں لے کر، صبح و شام گنبدِ خضرا کے جوارِ کرم میں اُترتے ہیں اور آقائے محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درِ عطا پر حضوری کی سرشاریوں سے ہم کنار ہونے کا شرفِ عظیم حاصل کرتے ہیں۔‘‘ ریاض کے نزدیک ’’سلامٌ علیک‘‘ اکیسویں صدی کی پہلی طویل نعتیہ نظم ہے جسے اُردو زبان کا ایک طویل نعتیہ منظومہ یاقصیدہ بھی کہہ سکتے ہیں جو چھ سو اشعار پر مشتمل ہے۔ریاضؔ نے اس میں ابتداء میں ایک منفرد و یکتا شعر کہنے کی روایت کے تسلسل کو برقرار رکھا ہے۔ مصرعے میں چشم نم کو ’’فضائے طیبہ‘‘ کی نازکی کا احساس دلایا ہے۔ دوسرے مصرعے میں مدینہ منوّرہ کا تقدس اور درودوں کے آداب سکھائے ہیں۔ قدرت شعری اور رنگِ مدحت کا دلربا انداز! کیا کہنے: برستی آنکھو! خیال رکھنا بہت ہے نازک فضائے طیبہ مدینہ آئے تو چپکے چپکے درود پڑھ کر سلام کرنا جو کام اللہ ربّ العزت جلَّ جلالہٗ کے پاک نام سے یا اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا سے شروع نہیں کیا جائے گا وہ نامکمل اور خیروبرکت سے دور رہے گا.


ریاضؔ حسین چودھری اس حسین و جمیل کلّیہ سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ اپنی ہر کتاب کو حمد و ثنا کے نور سے مزّین کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس نعتیہ قصیدہ کے پہلے پانچ بند اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کے شاہد ہیں۔ ریاض نے بھی قرانِ کریم کے معانی اور مفاہیم کو اپنے پیشِ نظر رکھا ہے۔ قلم سر جھکائے ورق کی جبیں پر سجائے دیے شب کو قصرِ یقیں پر حکومت ہے اس کی فلک پر زمیں پر خدا آپ کا سب سے اعلیٰ و بالا سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! قلم کی نوک، ورق کی جبیں، شب کے چراغ اور یقیں کے قصر یعنی ابتدائی تین مصرعے اللہ تعالیٰ کی ملکیت اور ربوبیت کے گواہ ہیں جب کہ آخر ی تین مصرعے نغماتِ درود و سلام سے مزین ہیں۔ پہلے پانچ بندوں میں حمد و ثنا کا التزام ہے۔ جب کہ اس نعتیہ قصیدہ کا چھٹا بند تعریف و توصیفِ ثنائے مصطفی علیہ التحیۃ والثنا کا حُسنِ آغاز ہے۔ تصوّر میں سرکار در پر کھڑا ہوں سمٹ کر نگاہوں میں بھی آگیا ہوں حضور آپ کی نعت لکھنے لگا ہوں عطا کیجیے کوئی حرفِ منزّہ سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! شاعر نے تصوّر جما کر درِ سرکار پر رسائی حاصل کی ہے۔ اپنی تمام توانائیوں کو بھی یکجا کرلیا ہے۔ شاعر حضور کی نعت لکھنے کا ملتجی ہو کر حرف منزہ کا متلاشی ہے۔ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کے بعد پھر دوسرا اور تیسرا بند مدح سرکار کے موتی رول رہا ہے۔ شاعر کو نعت کے طفیل جذبات کی شدت اور الفاظ کی ندرت حاصل ہے۔ <ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/17/ سلام علیک کے آن لائن مطالعہ کیلئے یہاں کلک کریں (2004) ]</ref>
ریاضؔ حسین چودھری اس حسین و جمیل کلّیہ سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ اپنی ہر کتاب کو حمد و ثنا کے نور سے مزّین کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس نعتیہ قصیدہ کے پہلے پانچ بند اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کے شاہد ہیں۔ ریاض نے بھی قرانِ کریم کے معانی اور مفاہیم کو اپنے پیشِ نظر رکھا ہے۔ قلم سر جھکائے ورق کی جبیں پر سجائے دیے شب کو قصرِ یقیں پر حکومت ہے اس کی فلک پر زمیں پر خدا آپ کا سب سے اعلیٰ و بالا سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! قلم کی نوک، ورق کی جبیں، شب کے چراغ اور یقیں کے قصر یعنی ابتدائی تین مصرعے اللہ تعالیٰ کی ملکیت اور ربوبیت کے گواہ ہیں جب کہ آخر ی تین مصرعے نغماتِ درود و سلام سے مزین ہیں۔ پہلے پانچ بندوں میں حمد و ثنا کا التزام ہے۔ جب کہ اس نعتیہ قصیدہ کا چھٹا بند تعریف و توصیفِ ثنائے مصطفی علیہ التحیۃ والثنا کا حُسنِ آغاز ہے۔ تصوّر میں سرکار در پر کھڑا ہوں سمٹ کر نگاہوں میں بھی آگیا ہوں حضور آپ کی نعت لکھنے لگا ہوں عطا کیجیے کوئی حرفِ منزّہ سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! سلامٌ علیک، سلامٌ علیک! شاعر نے تصوّر جما کر درِ سرکار پر رسائی حاصل کی ہے۔ اپنی تمام توانائیوں کو بھی یکجا کرلیا ہے۔ شاعر حضور کی نعت لکھنے کا ملتجی ہو کر حرف منزہ کا متلاشی ہے۔ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کے بعد پھر دوسرا اور تیسرا بند مدح سرکار کے موتی رول رہا ہے۔ شاعر کو نعت کے طفیل جذبات کی شدت اور الفاظ کی ندرت حاصل ہے۔ <ref>[http://www.riaznaat.com/bookid/17/ سلام علیک (2004) ]</ref>


=== سلام علیک مکمل پڑھیے ===
=== ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}


[http://www.riaznaat.com/bookid/17/  سلام علیک (2004) ]
== حوالہ جات ==
 
{{سانچہ:ریاض}}
 
=== مزید دیکھیے  ===
 
{{ٹکر 1 }}
 
{{ تازہ مطبوعات }}
 
{{ٹکر 2 }}
 
{{ باکس 1 }}
 
=== حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)