آپ «سعود عثمانی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|300px|link=سعود عثمانی]]
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|200px]]
 
{{#seo:
{{#seo:
|title=سعود عثمانی
|title=سعود عثمانی
|keywords=سعود عثمانی، سعود عثمانی کی شاعری، سعود عثمانی کی غزلیں، سعود عثمانی کی نعتیں،  سعود عثمانی ایک منفرد شاعر، سعود عثمانی کی تحریریں ، saud usmani
|keywords=سعود عثمانی، سعود عثمانی کی شاعری، سعود عثمانی کی غزلیں، سعود عثمانی کی نعتیں،  سعود عثمانی ایک منفرد شاعر، سعود عثمانی کی تحریریں  
|description=سعود عثمانی کا تعلق لاہور سے ہے  او رآپ پاکستان کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ آپ کے ابھی تک دو مجموعے آچکے ہیں ۔ نعت بھی کہتےہیں  
|description=سعود عثمانی کا تعلق لاہور سے ہے  او رآپ پاکستان کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ آپ کے ابھی تک دو مجموعے آچکے ہیں ۔ نعت بھی کہتےہیں  
}}
}}
{{ بسم اللہ }}
[[زمرہ: لاہور ]]
[[زمرہ: لاہور ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]


[[6 دسمبر]][[ 1958]]ء کو [[لاہور]] میں آنکھ کھولنے والے سعودعثمانی تین بھائی ، تین بہنوں میں پانچویں نمبرپر ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مذہبی اور ادبی گھرانے سے ہے ۔  معروف شاعر اور ادارہ اسلامیات کے بانی [[زکی کیفی ]] آپ کے والد، [[رفیع عثمانی | مفتی رفیع عثمانی ]]و [[تقی عثمانی | مفتی تقی عثمانی ]]و غیر منقوظ سیرت " ہادی عالم " کے مصنف [[ولی رازی ]] آپ کے چچا اور [[ محمد شفیع، مفتی | مفتی محمد شفیع ]] آپ کے دادا ہیں ۔ سعود عثمانی  نے [[اسلامیہ کالج سول لائنز ]]سے بی ایس سی کے بعد [[پنجاب یونیورسٹی ]]سے بزنس ایجوکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ آپ  [[لاہور]] کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔  نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں




میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں
سعود عثمانی لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔  نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں
 


کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے
قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے  


=== شاعری اور نعت گوئی ===
وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے


ان کے والد [[زکی کیفی ]]  [[میر]]، [[غالب]]، [[اصغر گونڈوی]]، [[جگر مراد آبادی]] اور [[فانی بدایونی ]] کو پسند کرتے تھے، اس لیے ان کے زیراثر شروع شروع میں انھی شاعروں کو زیادہ توجہ سے پڑھا۔ بعدازاں [[داغ]]، [[مومن]] اور [[آتش]] کی شاعری کا مطالعہ کیا۔ جدید شاعروں کو بھی ڈوب کرپڑھا اور معاصر شاعری سے بھی اعتنا کیا لیکن کوشش کی کہ کسی کا بھی اثر شاعری پر نہ آئے۔ ان کے ضرب المثل نعتیہ اشعار دیکھیے


قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے
میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں


وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے
کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے




سطر 30: سطر 30:




==== حمدیہ و نعتیہ کلام ====
=== چند مکمل کلام ===
 
* [[وہ صبحِ منوّر مکّے کی 'وہ جگمگ رات مدینے کی]]
 
* [[جو دل کا نور ہے اس خواب پر کروڑوں سلام ]]


* [[ آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ۔ سعود عثمانی | آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ]]
* [[ آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ۔ سعود عثمانی | آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ]]
سطر 42: سطر 38:
* [[ رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ۔ سعود عثمانی | رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ]]
* [[ رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ۔ سعود عثمانی | رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ]]


* [[کوئی فکر لو نہیں دے رہی ۔ سعود عثمانی ]]
=== مزید دیکھیے ===
 
* [[ ہے ایک سیل ندامت اس آبگینے میں ۔ سعود عثمانی | ہے ایک سیل ندامت اس آبگینے میں  ]]
 
* [[وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی | وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ]]
 
=== نعت کائنات پر مضامین  ===
 
- [[ربنا لک الحمد  از سعود عثمانی ]]
 
===معروف رشتہ دار  ===
 
[[زکی کیفی ]] | [[رفیع عثمانی ]] | [[تقی عثمانی ]] | [[ولی رازی ]] | [[محمد شفیع، مفتی | محمد شفیع ]]
 
=== احباب کی آراء ===


[[پرویز ساحر ]]:
<blockquote> حمد و نعت کے خصوص میں بھی سعود عثمانی نے الگ شعری ذائقہ دریافت کیا ' جو انھی سے خاص ہے ۔ ان کی کہی گئی بیش تر نعوت میں خالص اسلامی پس منظر ' قرآنی تفہُّــم اور احادیث ِ مبارکہ کی چَھوٹ نظر آتی ہے ۔ ایسی سبزگی سے بھر پور نعت سعود عثمانی جیسا با سعادت شاعر ہی کہہ سکتا ہے. </blockquote>


=== مزید دیکھیے ===
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]


[[زمرہ: غزل گو شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
{{ٹکر 1 }}
{{ اس ماہ کی اہم شخصیات }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)