آپ «سعدی شیرازی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
درویشی کی جانب سعدی نے جب توجہ دی تو علم و فضیلت کا لباس اتارلیا اور درو یشانہ زندگی اختیار کی ۔ اور اصلاحی کارنامے سر انجام دئے۔ گلستان اور بوستان گواہ ہیں کہ شیخ نے اپنی تحریر سے اصلاحی کام لے لیا ہے اور متعدد مقامات پر پہلے تھوڑی سی مدح کے بعد شاہان وقت کو نصیحت فرمائی ۔ شیخ نے اپنی تحریروں سے شہرت پائی ۔ اس کی سلاست، زور بیان۔ شسستگی اور بر جستگی کا چرچا شیخ کی زندگی میں ہی دور دور تک پہنچ گیا تھا۔ | درویشی کی جانب سعدی نے جب توجہ دی تو علم و فضیلت کا لباس اتارلیا اور درو یشانہ زندگی اختیار کی ۔ اور اصلاحی کارنامے سر انجام دئے۔ گلستان اور بوستان گواہ ہیں کہ شیخ نے اپنی تحریر سے اصلاحی کام لے لیا ہے اور متعدد مقامات پر پہلے تھوڑی سی مدح کے بعد شاہان وقت کو نصیحت فرمائی ۔ شیخ نے اپنی تحریروں سے شہرت پائی ۔ اس کی سلاست، زور بیان۔ شسستگی اور بر جستگی کا چرچا شیخ کی زندگی میں ہی دور دور تک پہنچ گیا تھا۔ | ||
=== وفات=== | |||
آخرِ زندگی شیخ نے شیراز کے نواح میں ایک خانقاہ میں گوشہ نشینی اختیار کر کے گزاری ، مرتے دم تک نہیں چھوڑا اور آخر 691 ھ میں خانقاہ میں ہی دفن ہوئے۔آپ کا مزار سعدیہ کے نام سے مشہور ہے اور زیارت گاہ خاص وعام ہے۔ | |||
===اہم تصانیف=== | ===اہم تصانیف=== | ||
گلستان | گلستان | ||
بوستان | |||
=== سعدی شیرازی کا نعتیہ کلام === | === سعدی شیرازی کا نعتیہ کلام === | ||
* [[ بلغ العلی بکمالہ]] | * [[ بلغ العلی بکمالہ]] | ||
* [[عرش است کمیں پایہ ز ایوان محمد - سعدی شیرازی | عرش اس کمیں پایہ ز ایوان محمد ]] | |||
* [[عرش است کمیں پایہ ز ایوان محمد - سعدی شیرازی | عرش اس کمیں پایہ ز ایوان محمد ]] | |||