سرور صمدانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:04، 19 جنوری 2019ء از 182.186.31.114 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: سرور صمدانی کا اصل نام سرور خلیل صمدانی ہے۔ 9اکتوبر1967ءکو بیکنائر میںپیداہوئے۔1970ءمیں ہجرت کرکے مل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سرور صمدانی کا اصل نام سرور خلیل صمدانی ہے۔ 9اکتوبر1967ءکو بیکنائر میںپیداہوئے۔1970ءمیں ہجرت کرکے ملتان آئے۔ بی اے اور ایل ایل بی کے بعد وکالت کے شعبے سے منسلک ہوئے۔سرور صمدانی کے والد تابش صمدانی ،دادا خلیل صمدانی اور پرداداشیخ محمد آزاد بھی نعت گو شاعر تھے۔ان کے بھائی رہبر صمدانی بھی نعت کہتے ہیں۔ نعت گو گھرانے سے تعلق رکھنے والے سرور صمدانی بھی طویل عرصے سے غزل اورنظم کے علاوہ نعت میں طبع آزمائی کررہے ہیں۔ان کا نعتیہ مجموعہ” یاسید البشرﷺ“ نام سے زیرطبع ہے۔