آپ «سبیل عطا ۔ محمد الیاس حافظ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


176 صفحات پر مشتمل دیدہ زیب سرورق  والا [[دیوان | نعتیہ دیوان ]] "سبیل عطا "[[ محمد الیاس حافظ | حافظ محمد الیاس ]]   کا پہلا  [[مجموعہ کلام ]] ہے ۔  [[محمد الیاس حافظ | حافظ محمد الیاس ]] نے [[نعت گوئی ]] کے بہت کم سفر میں [[دیوان ]] کی شکل میں [[نعتیہ مجموعہ  ]] پیش کرکے معاصرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ اس کے لیے [[اکادمی فروغ نعت، اٹک ]] بھی بہت مبارکباد و داد کی مستحق ہے کہ [[فیس بک ]] پر  ان کی نعتیہ سرگرمیاں رنگ لائیں اور قارئین کو ایک نوجوان نعت گو شاعر کا  [[دیوان]] پیش ہوا  ۔ اگر اس "[[مجموعہ کلام]] " کی طباعت کے حوالے سے [[ اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک ]] کی اشاعتی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائے تو قرائن بتاتے ہیں یہ ادارہ کتابوں کو بہت شوق و محبت سے سنوارتا ہے ۔  اسی ادارے سے [[2016]] کے آخر میں شائع ہونے والی کتاب [[ چراغ ]]  سرورق، کتابت اور تزئین کے اعتبار سے  عمدہ کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے  ۔  
176 صفحات پر مشتمل دیدہ زیب سرورق  والا [[دیوان | نعتیہ دیوان ]] "سبیل عطا "  کا پہلا  [[مجموعہ کلام ]] ہے ۔  [[محمد الیاس حافظ | حافظ محمد الیاس ]] نے [[نعت گوئی ]] کے بہت کم سفر میں [[دیوان ]] کی شکل میں [[نعتیہ مجموعہ  ]] پیش کرکے معاصرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ اس کے لیے [[اکادمی فروغ نعت، اٹک ]] بھی بہت مبارکباد و داد کی مستحق ہے کہ [[فیس بک ]] پر  ان کی نعتیہ سرگرمیاں رنگ لائیں اور قارئین کو ایک نوجوان نعت گو شاعر کا  [[دیوان]] پیش ہوا  ۔ اگر اس "[[مجموعہ کلام]] " کی طباعت کے حوالے سے [[ اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک ]] کی اشاعتی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائے تو قرائن بتاتے ہیں یہ ادارہ کتابوں کو بہت شوق و محبت سے سنوارتا ہے ۔  اسی ادارے سے [[2016]] کے آخر میں شائع ہونے والی کتاب [[ چراغ ]]  سرورق، کتابت اور تزئین کے اعتبار سے  عمدہ کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے  ۔  




"سبیل عطا " کے لیے [[عروس فاروقی | صاحبزادہ محمد نجم الامین عروس فاروقی ]] نے 7 اشعار پر مشتمل اور [[ فیض الامین فاروقی | صاحبزادہ پیر فیض الامین  فاروقی سیالوی]] نے آٹھ اشعار پر مشتمل  [[قطعہ تاریخ]] پیش کیا ہے ۔ "آغاز سفر ِ عطا" کے نام سے [[محمدالیاس حافظ | حافظ محمد الیاس]] نے اپنے سفر نعت گوئی کی مختصر داستان بیان کی  ہے ۔ جس میں گھریلو ماحول ، مکتب کے اساتذہ سے لیکر کی شعرو فن کے استاد [[عباس عدیم قریشی ]] کا تذکرہ ہے ۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں پیش کردہ  شاعری کے فکری و فنی جمال پر روشنی ڈالنے والوں میں  [[شاکر القادری | سید شاکر القادری]]، [[عباس عدیم قریشی ]]، [[ ابن مفتی | سید ایاز مفتی المعروف ابن مفتی ]] اور [[جاوید عادل سوہاوی]] شامل ہیں ۔  [[شاکر القادری |  سید شاکر القادری]] نے بھی "مقدمہ" کا اختتام ایک [[قطعہ تاریخ]] پر کیا ہے ۔
"سبیل عطا " کے لیے [[عروس فاروقی | صاحبزادہ محمد نجم الامین عروس فاروقی ]] 7 اشعار پر مشتمل اور [[ فیض الامین فاروقی | صاحبزادہ پیر فیض الامین  فاروقی سیالوی نے آٹھ اشعار پر مشتمل  [[قطعہ تاریخ]] پیش کیا ہے ۔ "آغاز سفر ِ عطا" کے نام سے [[محمدالیاس حافط | حافظ محمد الیاس]] نے اپنے سفر نعت گوئی کی مختصر داستان بیان کی  ہے ۔ جس میں گھریلو ماحول ، مکتب کے اساتذہ سے لیکر کی شعرو فن کے استاد [[عباس عدیم قریشی ]] کا تذکرہ ہے ۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں پیش کردہ  شاعری کے فکری و فنی جمال پر روشنی ڈالنے والوں میں  [[شاکر القادری | سید شاکر القادری]]، [[عباس عدیم قریشی ]]، [[ ابن مفتی | سید ایاز مفتی المعروف ابن مفتی ]] اور [[جاوید عادل سوہاوی]] شامل ہیں ۔  [[شاکر القادری |  سید شاکر القادری]] نے بھی "مقدمہ" کا اختتام ایک [[قطعہ تاریخ]] پر کیا ہے ۔




[[محمد الیاس حافظ | حافظ محمد الیاس ]] ایک نئے لکھنے والے ہیں ۔ اس [[دیوان]] میں پیش کردہ ان  کی شاعری فن کی بلندیوں کو تو نہیں چھوتی لیکن انہیں ایک  ہونہار، پرگو اور سیکھنے  کی لگن رکھنے والے با صلاحیت نوجوان نعت گو کے حیثیت سے متعارف کرانے میں ضرور کامیاب  رہی  ۔
[[محمد الیاس حافظ | حافظ محمد الیاس ]] ایک نئے لکھنے والے ہیں ۔ اس [[دیوان]] میں پیش کردہ ان  کی شاعری فن کی بلندیوں کو تو نہیں چھوتی لیکن انہیں ایک  ہونہار، پرگو اور سیکھنے  کی لگن رکھنے والے با صلاحیت نوجوان نعت گو کے حیثیت سے متعارف کرانے میں ضرور کامیاب  رہی  ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: