آپ «سانچہ:F Featured Articles» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8  |اہم مضامین
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8  | منتخب مضامین و مقالات
|-
|-
|  
|  
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن ]]
!   style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | "ثنا نامہ" کا مطالعہ]]
|}
|}
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی کے حوالے سے جو بات بھی کی جاتی ہے اس کو سند کی کسوٹی پر کسا جاتا ہے یا ایسا کرنا چاہیے۔ جبکہ شاعر صرف اپنے لمحاتی رجحان یا موڈ کو شعری جامہ پہنانا چاہتا ہے۔ اُس وقت اس کے سامنے نہ تو مذہبی روایات ہوتی ہیں اور نہ ہی تاریخ و سِیَر کی کتب کے اسباق اسے ازبر ہوتے ہیں۔ قرآنِ کریم کا مطالعہ بھی ہر شاعر کا علماء کی سطح کا نہیں ہوتا ہے۔ ۔ [[نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | مزید دیکھیے ]]
[[ ریاض پرواز]] کا شمار اردو نعت کے ریاضینِ خمسہ میں ہو تا ہے جن میں [[ریاض سہروردی]]، [[ریاض مجید]]، [[ریاض احمد چودھری]] اور [[ریاض حسین زیدی]] بھی شامل ہیں۔انہوں نے [[نعت گوئی | نعت نگاری ]] میں یہ منفرد مقام اپنی مسلسل ریاضت ، اخلاص ، حسنِ نیت اور عشقِ رسول ﷺ سے حاصل کیا ہے۔ انہیں ا س کے صدقے میں بار بارحاضری درِ رسولﷺ کا شرف
[["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | مزید دیکھیے ]]
|  
|  
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[ انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا کا تعارف ]]
|}
یہ [[تنویر پھول]] کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ [[1997]] میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" [[حمد]] ، [[مناجات]] ، [[نعت]] ، [[منقبت]] ، [[سلام | درود و سلام]] ، [[قطعات]] و [[رباعی | رباعیات]] اور [[نظم | نظم معرّا]] پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے
[[انوار حرا ۔ تنویر پھول | مزید دیکھیے ]]
|-
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات ]]
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات ]]
|}
|}
اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔

[[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | مزید دیکھیے ]]  
[[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | مزید دیکھیے ]]
|-
|  
|  
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]]
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]]
|}
|}
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | مزید دیکھیے ]]
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | مزید دیکھیے ]]
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[اقبال حضور رسالت مآب میں ،- ڈاکٹر فتح محمدملک | اقبال حضور رسالت مآب میں]]
|}
ہر چند [[اقبال]] نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں ۔[[اقبال حضور رسالت مآب میں ،- ڈاکٹر فتح محمدملک | مزید دیکھیے ]]
|}
|}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)