"سانچہ:کیا آپ جانتے ہیں؟" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| کیا آپ جانتے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 24 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| کیا آپ جانتے ہیں؟
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| کیا آپ جانتے ہیں؟
|-
|-
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|150px]]
|
| [[حفیظ تائب]] ایک عہدساز [[نعت گو]] تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب [[غزل | تخلص]] فرمایا کرتے تھے۔ [[14 فروری]] [[1931]] کو اپنے ننھیال [[:زمرہ: پشاور | پشاور چھاونی]] میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ احمد نگر ضلع [[:Category:گوجرانوالہ|گوجرانوالہ ]]آپ کا آبائی شہر ہے ۔ آپ کے والد کا نام حاجی چراغ دین منہاس قادری  ایک مشہور معلم اور امام و خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ادیب بھی تھے  ابتدائی تعلیم دلاور نگر [سکھیکی] میں ہوئی  مڈل کی تعلیم احمد نگر کے سکول اور میٹرک زمیندار ہائی سکول [[:Category:گجرات|گجرات ]] سے کیا۔
{style="float:right; margin-left: 10px;"
|-
|[[ملف:Naat Kainat Qaseed al burda.png |150px]]
| [[ملف:Ameer Khusro.jpg|150px]]
|}
| [[ امیر خسرو | حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ]] ( 1253ء تا 1325ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔امیر خسرو کی والدہ ہندوستانی تھیں۔خسرو نے اپنی زندگی میں آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا ۔  
[[قصیدہ بردہ شریف ]] کے شاعر [[امام بوصیری ]] شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔  
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
|[[ملف: Jami.jpg|150px ]]
|[[ملف: Jami.jpg|150px ]]
| [[عبد الرحمن جامی | مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی]] (([[1414]]-[[1492]])) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند  کا سفر کیا ۔ جہاں علم و ادب کی تحصیل کی اور دینی علوم، ادب اور تاریخ میں کمال پایا ۔ تصوف کا درس سعد الدین محمد کاشغری سے لیا ۔اور  مسند ارشاد تک رسائی ملی ۔  حج بیت اللہ کے لیے بھی گئے اور دمشق سے ہوتے ہوئے تبریز گئے اور پھر ہرات پہنچے۔ جامی ایک صوفی صافی اور اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔تصوف کا معتبر نام اور فنِ شاعری میں بھی یکتا
|}
[[عبد الرحمن جامی | مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی]] (([[1414]]-[[1492]])) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند  کا سفر کیا ۔
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
|[[ملف:Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg|150px]]
|}
[[سیماب اکبر آبادی]] کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی [[نعت گوئی]] اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔
|
{| style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Dargah ala hazrat ahmad raza by sambhali turki-d41h2at.jpg|130px|link=احمد رضا خان بریلوی]]
|
{{منتخب شخصیت }}
|}
[[ احمد رضا خان بریلوی ]] کی تربیت ایک علمی گھرانہ میں ہوئی جس کے نتیجہ میں آپ نے صرف چار ، پانچ برس کی عمر میں [[قرآن مجید]] ناظرہ ختم کرلیا تھا اور اپنی بے پنا ہ خداداد صلاحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظہ کی بناء پر صرف تیرہ سال اور دس ماہ کی عمر میں علم تفسیر، حدیث، فقہ و اصول فقہ، منطق و فلسفہ علم کلام اور مروجہ علوم دینیہ کی تکمیل کرلی
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 14:35، 7 جنوری 2018ء

کیا آپ جانتے ہیں؟
Naat Kainat Qaseed al burda.png

قصیدہ بردہ شریف کے شاعر امام بوصیری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔

Jami.jpg

مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی ((1414-1492)) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔

Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg

سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔

Dargah ala hazrat ahmad raza by sambhali turki-d41h2at.jpg
معروف شعراء اور نعت گوئی : احمد فراز
Naat kainaat ahmad faraz.jpeg

احمد فراز (4 جنوری 193125 اگست 2008) ء میں میں پیدا ہوۓ ۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( ) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لۓ فیچر لکھنے شروع کیے ۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ” تنہا تنہا ” شائع ہوا تو وہ بی اے میں تھے ۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد ریڈیو سے علیحدہ ہو گئے اور یونیورسٹی میں لیکچر شپ اختیار کر لی ۔ ۔ یونیورسٹی کی ملازمت کے بعد پاکستان نیشنل سینٹر (پشاور) کے ڈائریکٹر مقرر ہوۓ ۔ انہیں 1976 ء میں اکا دمی ادبیات پاکستان کا پہلا سربراہ بنایا گیا ۔ بعد ازاں جنرل ضیاء کے دور میں انہیں مجبورا جلا وطنی اختیار کرنی پڑی ۔

احمد رضا خان بریلوی کی تربیت ایک علمی گھرانہ میں ہوئی جس کے نتیجہ میں آپ نے صرف چار ، پانچ برس کی عمر میں قرآن مجید ناظرہ ختم کرلیا تھا اور اپنی بے پنا ہ خداداد صلاحیتوں اور حیرت انگیز قوت حافظہ کی بناء پر صرف تیرہ سال اور دس ماہ کی عمر میں علم تفسیر، حدیث، فقہ و اصول فقہ، منطق و فلسفہ علم کلام اور مروجہ علوم دینیہ کی تکمیل کرلی