"سانچہ:نعت 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ====
==== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ====
آتے تھے یوں ملائکہ حضرت کے سامنے
جیسے فقیر صاب دولت کے سامنے
چاہیں جسے وہ دولت کونین بخش دے
یہ بات کیا ہے ان کی سخاوت کے سامنے
ہو سامنا اجل کا تو یثرب میں یا خدا
مرقد بنے تو شاہ کی تربت کے سامنے
اندھا کیا ہے شوق نے دریا ہو یا کنواں
کچھ سوجھتا نہیں ہے محبت کے سامنے
مشکل نہیں ہے ختکئی باراں ترا امیر
اس آفتاب مہر و مروت کے سامنے

نسخہ بمطابق 14:27، 14 جنوری 2017ء

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آتے تھے یوں ملائکہ حضرت کے سامنے

جیسے فقیر صاب دولت کے سامنے


چاہیں جسے وہ دولت کونین بخش دے

یہ بات کیا ہے ان کی سخاوت کے سامنے


ہو سامنا اجل کا تو یثرب میں یا خدا

مرقد بنے تو شاہ کی تربت کے سامنے


اندھا کیا ہے شوق نے دریا ہو یا کنواں

کچھ سوجھتا نہیں ہے محبت کے سامنے


مشکل نہیں ہے ختکئی باراں ترا امیر

اس آفتاب مہر و مروت کے سامنے