محمد شہزاد ناگی لاہور کے بہت معتبر اور سینئر نعت خواں ہیں جو آداب ِ نعت اور فن ِ نعت خوانی کا گہرا شعور رکھتے ہیں ۔ طبیعت کی بہت سادہ، ملنسار اور بے غرض انسان ہیں اور نعت سے بھی سچا عشق کرتے ہیں ۔
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔
جگر مراد آبادی کا ایک مشہور واقعہ
اس صفحے پر احمد رضا خان بریلوی کی شاعری پر لکھے گئے بہت سے تنقیدی و تحقیقی مضامین پیش کیے گئے ہیں ۔