سانچہ:منتخب مضمون 2

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:19، 13 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
اہم مضمون: [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان

Naat Kainaat Naat Rang 2.jpg

اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔روایت،جدیدیت اور مابعد جدیدیت ایک تاریخی تناظر میں ایک دوسرے سے منسلک ہیں ۔روایت ایک خاص تناظر میں جدیدیت کاراستہ ہموار کرتی ہے ۔روایت کوادب کی کسی بھی صنف میں مکمل علیحدگی (Isolation)میں جاکر نہیں دیکھا جاسکتا کیونکہ روایت خود صنفِ ادب میں موجود اُس لفظی ومعنوی نظام کے ادغام سے وجود میں آتی ہے جس کا رشتہ تاریخ سے جُڑتا ہے مضمون دیکھیے