سانچہ:منتخب مضمون
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:01، 1 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
تازہ مضمون: عطر خیال کی جاں بخش مہک ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
علامہ اقبال اور حافظ کے متون (Texts) کی تجدیدی شکل جب ہم اردو غزل کے مخصوص لہجے میں شبنم رومانی کی شعری کائنات میں دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ فکری زاویوں کا ایک لا متناہی سلسلہ ہے جو حافظ سے اقبال اور شبنم رومانی تک پہنچا ہے۔جذبے کی سچائی ، خیال کی رعنائی ، فکری صداقت اور اظہارِ حقیقت کا داعیہ ہر اس شاعر کو حضورِ اکرم ﷺ کی ذات سے منسلک رہنے کا پیغام عام کرنے پر ابھارتا ہے جس کے دل میں جوہرِ عشقِ رسول ﷺ پایا جاتا ہے۔ اس طرح شبنم رومانی ،صالح فکری روایت کے امین اور پِرِچارَک بھی نظر آتے ہیں۔ مزید دیکھیے |