"سانچہ:منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
|
|
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat kainaat aziz ahsan 10.jpg|120px|link=عزیز احسن]]
| [[ملف:Naat kainaat aziz ahsan 10.jpg|130px|link=عزیز احسن]]
|}  
|}  

مختلف ادوار میں محققین نے نعتیہ کتب کی فہرستیں تیار کی ہیں جن میں ہزاروں کتب کی طباعت کا ذکر ملتا ہے۔پاکستان میں نعتیہ شاعری پر مشتمل کتابوں کے کوائف [[حفیظ تائب]]، [[رشید محمود راجا | راجا رشید محمود]]، [[غوث میاں]] ، [[یوسف ورک قادری | چودھری محمد یوسف ورک قادری]] اور[[طاہر قریشی | محمد طاہر قریشی]] نے یکجا کیے ہیں ۔مؤخرالذکر دو حضرات نے  دوکتب خانوں کے نعتیہ شعری خزانوں کا ذکر کیا ہے ۔ایک نعت لائبریری شاہدرہ، لاہور، اور دوسرا نعت ریسرچ سنیٹر کراچی۔ان فہرستوں میں [[یوسف ورک قادری | چودھری محمد یوسف ورک قادری]] نے شائع شدہ نعتیہ شعری کتب کی  فہرست بنائی ہے ۔ [[نعتیہ مجموعوں میں تقاریظ، دیباچوں اورمقدمات میں تنقیدی رویوں کاجائزہ ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | مزید دیکھیے ]]

نسخہ بمطابق 04:53، 4 دسمبر 2017ء

منتخب مضمون: نعتیہ مجموعوں میں تقاریظ، دیباچوں اورمقدمات میں تنقیدی رویوں کاجائزہ ۔ ڈاکٹر عزیز احسن
Naat kainaat aziz ahsan 10.jpg

مختلف ادوار میں محققین نے نعتیہ کتب کی فہرستیں تیار کی ہیں جن میں ہزاروں کتب کی طباعت کا ذکر ملتا ہے۔پاکستان میں نعتیہ شاعری پر مشتمل کتابوں کے کوائف حفیظ تائب، راجا رشید محمود، غوث میاں ، چودھری محمد یوسف ورک قادری اور محمد طاہر قریشی نے یکجا کیے ہیں ۔مؤخرالذکر دو حضرات نے دوکتب خانوں کے نعتیہ شعری خزانوں کا ذکر کیا ہے ۔ایک نعت لائبریری شاہدرہ، لاہور، اور دوسرا نعت ریسرچ سنیٹر کراچی۔ان فہرستوں میں چودھری محمد یوسف ورک قادری نے شائع شدہ نعتیہ شعری کتب کی فہرست بنائی ہے ۔ مزید دیکھیے