"سانچہ:منتخب شخصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ہفتے کا نعت گو: [[امیر مینائی ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|معروف شعراء اور نعت گوئی : [[احمد فراز ]]
|-
|-
|
|
{|  " class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| text-align:center; | [[ملف:Naat Kainaat Ameer Meenai.jpg|100px|link=امیر مینائی]]
| [[ملف:Naat kainaat ahmad faraz.jpeg|link=احمد فراز|140px]]
|}  
|}  
[[13 اکتوبر ]] کو وفات پانے والے [[امیر مینائی ]] اپنی متنوع حیثیت کے سبب اپنا ایک ہمہ جہت مقام علم و ادب کی تاریخ میں رکھتے ہیں۔وہ اردو کے ساتھ ساتھ [[:زمرہ: فارسی | فارسی شاعر]] بھی ہیں، لغت نویس اور زبان داں بھی ہیں، عالم بھی ہیں، موسیقی کے ماہر بھی ہیں،اور دیگر کئی علوم کے شناور بھی ہیں۔متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔ایک نعتیہ دیوان محمد خاتم النبین ہے۔ دو مثنویاں نور تجلی اور ابرکرم ہیں۔  [[بلغ العلی بکمالہ ]] پر ان کی عربی [[تظمین ]] ملاحظہ فرمائیں: [[ حصل الشفا بخیالہ - امیرمینائی  |  حصل الشفا بخیالہ ]]
 
 
احمد فراز ([[4 جنوری]] [[1931]] – [[25 اگست]] [[2008]]) ء میں [[زمرہ: کوہاٹ |کوہاٹ]] [[زمرہ : پاکستان |پاکستان]] میں پیدا ہوۓ ۔ [[اردو]] اور [[فارسی]] میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( [[زمرہ: پشاور| پشاور]] ) میں تعلیم کے دوران [[ریڈیو پاکستان]] کے لۓ فیچر لکھنے شروع کیے ۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ” تنہا تنہا ” شائع ہوا تو وہ بی اے میں تھے ۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد ریڈیو سے علیحدہ ہو گئے اور یونیورسٹی میں لیکچر شپ اختیار کر لی ۔ ۔ یونیورسٹی کی ملازمت کے بعد پاکستان نیشنل سینٹر (پشاور) کے ڈائریکٹر مقرر ہوۓ ۔ انہیں [[1976]] ء میں اکا دمی ادبیات پاکستان کا پہلا سربراہ بنایا گیا ۔ بعد ازاں جنرل ضیاء کے دور میں انہیں مجبورا جلا وطنی اختیار کرنی پڑی ۔
 
|}
|}

نسخہ بمطابق 08:43، 30 دسمبر 2017ء

معروف شعراء اور نعت گوئی : احمد فراز
Naat kainaat ahmad faraz.jpeg


احمد فراز (4 جنوری 193125 اگست 2008) ء میں میں پیدا ہوۓ ۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( ) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لۓ فیچر لکھنے شروع کیے ۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ” تنہا تنہا ” شائع ہوا تو وہ بی اے میں تھے ۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد ریڈیو سے علیحدہ ہو گئے اور یونیورسٹی میں لیکچر شپ اختیار کر لی ۔ ۔ یونیورسٹی کی ملازمت کے بعد پاکستان نیشنل سینٹر (پشاور) کے ڈائریکٹر مقرر ہوۓ ۔ انہیں 1976 ء میں اکا دمی ادبیات پاکستان کا پہلا سربراہ بنایا گیا ۔ بعد ازاں جنرل ضیاء کے دور میں انہیں مجبورا جلا وطنی اختیار کرنی پڑی ۔