"سانچہ:سائیڈ بار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Replaced content with " {{سانچہ:سائیڈ بار ۔ کیا آپ جانتے ہیں}}")
 
سطر 1: سطر 1:


{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|[[مظفر وارثی ]]
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:NTK Muzaffar Warsi.jpg|150px|link=مظفر وارثی]]
|}
[[مظفر وارثی]] ایک اہم صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر تھے ۔ ان کے حالات زندگی اور کلام دیکھیے
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Abul Sattar Niazi.jpg|120px|link=عبدالستار نیازی]]
|}
نعت خوانی کے منظر نامے پر [[عبدالستار نیازی ]]


|}
{{سانچہ:سائیڈ بار ۔ کیا آپ جانتے ہیں}}
{{سانچہ:سائیڈ بار ۔ کیا آپ جانتے ہیں}}

حالیہ نسخہ بمطابق 16:19، 7 جنوری 2018ء


کیا آپ جانتے ہیں؟

Naat Kainat Qaseed al burda.png

قصیدہ بردہ شریف کے شاعر امام بوصیری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔

Jami.jpg

مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی ((1414-1492)) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔

Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg

سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔