سانچہ:خصوصی نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:54، 30 دسمبر 2017ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اس ماہ کے خصوصی شاعر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاعر : صائم چشتی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمتو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری، مگر ہے تازہ شباب تیرا
جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا
ملا ہے جس کو، مَلا ہے جس نے پسینہ رشک گلاب تیرا
با رنگِ خوشبو دلوں پہ اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لینگے حساب تیرا |