"سانچہ:خصوصی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا | جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا | ||
نسخہ بمطابق 19:10، 2 جنوری 2018ء
اس ماہ کے خصوصی شاعر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاعر : صائم چشتی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمتو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری، مگر ہے تازہ شباب تیرا
جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا
با رنگِ خوشبو دلوں پہ اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لینگے حساب تیرا |