"سانچہ:خصوصی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| | | | ||
[[ملف:Saim Chishti.jpg|150px|link=صائم چشتی ]] | [[ملف:Saim Chishti.jpg|150px|link=صائم چشتی ]] | ||
[[صائم چشتی ]] | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === |
نسخہ بمطابق 08:36، 30 دسمبر 2017ء
اس ماہ کی خصوصی نعت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمتو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری، مگر ہے تازہ شباب تیرا
جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا
ملا ہے جس کو، مَلا ہے جس نے پسینہ رشک گلاب تیرا
با رنگِ خوشبو دلوں پہ اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لینگے حساب تیرا |