آپ «سانچہ:حمد» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
حمدِ باری تعالی جل جلالہ | === حمدِ باری تعالی جل جلالہ === | ||
ہے ذکر ترا گلشن گلشن سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
مصروف ثنا ہیں سرور و سخن سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
غنچوں کی چٹک شبنم کی ضیا ، پھولوں کی مہک بلبل کی نوا | |||
ْ | |||
قاِئم ہے تجھی سے حسن چمن سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
کیا دیکھے کوئی وسعت تیری ، ہو کیسے بیاں عظمت تیری | |||
عاجز ہے نظر قاصر ہے دہین سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
مطلوب بھی تو مقصود بھی تو، مسجود بھی تو معبود بھی تو | |||
تو روح صبا تو جان چمن سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
ہر نقش تری قدرت کا نشاں، ہر نقش کے لب پر تیرا بیاں | |||
ہر بزم میں تو موضوع سخن سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
میں نے جو کہا میں جو سنا، کچھ بھی نہ کہا کچھ بھی نہ سنا | |||
ہے اس سے در تیرا مسکن سبحان اللہ سبحان اللہ | |||
مٹی کو زباں دے کر اس کو اعجاز بیاں دینے والے | |||
اعظم کو بھی دے توفیق سخن سبحان اللہ سبحان اللہ |