سانچہ:تازہ ترین

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Naat Kainaat Taaza Tareen.jpg

"حمد و نعت" کے متعلق کوئی بھی اہم خبریں بھیجنے کے لیے شہ سرخی سرچ باکس میں تلاش کریں اور نیا صفحہ تشکیل دے کر خبر لکھ دیں۔



Temp pakistan ki zubanon men naat.jpg

پاکستانی زبانوں میں نعت ۔ ارتقا و روایت ۔ نعت ریسرچ سنٹر کراچی


نعتیہ ادب کے فروغ کی شاہراہ پر نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کا ایک اور اھم قدم پاکستان کے طول عرض میں بولی جانے والی زبانوں میں نعت کی روایت و ارتقا کے جائزوں پر ممبنی ایک ایسی کتاب جو ان زبانوں میں عشق رسول ﷺ کی دستاویز ہی نہیں زبانوںکے اس کردار کو بھی واضح کرتاجو جو سماج کی ذھن سازی اور اجتماعی احساس کی تشکیل کا سبب بنتا ھے ۵۰۰ صفحات پر مشتمل یہ اھم تحقیقی کتاب کتاب سراے اردوبازار لاھور اور فضلی بک سپر مارکیٹ کراچی پر دستیاب ھے