سانچہ:تازہ ترین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:11، 23 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| style=" margin-right: 2px; background-color="grey" vertical-align:top; width: 100%;;" | center|link=صفحہ اول|150px |-style="ve...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

یاور وارثی کا مجموعہ نعت " سحاب نور پاکستان میں اکادمی فروغ نعت کے زیر اہتمام شائع ہو گیا ہے ۔


ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کے زیر اہتمام 24 اگست 2017 کو ایک نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ میزبانی عارف قادری فرما رہے ہیں


جناب گل بخشالوی کے نعتیہ انتخاب گلزار مصطفی کی اشاعت


تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔


سہ ماہی فروغ نعت، اٹک کا پندرہواں شمارہ ۔ جنوری تا مارچ 2017 نعت کائنات پر پیش کر دیا گیا ہے ۔


ماہنامہ کاروان نعت، لاہور کا نیا شمارہ ریاض حسین چودھری نمبر شائع ہو چکا ہے ۔