"سانچہ:انتقال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:black; color:white; width: 100%; vertical-align:top; margin-left: 10px;" | center|700px|link=صفحۂ اول...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
| [[ملف:Inteqal.png|center|700px|link=صفحۂ اول]]
| [[ملف:Inteqal.png|center|700px|link=صفحۂ اول]]
|-
|-
| اردو کے ادبی حلقوں کو یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ناگ پور، بھارت تعلق رکھنے والے اردو نعت کے اولین محقق ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق کل مورخہ ۲۸ نومبر ۲۰۱۷ کو وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔  ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق نے "اردو میں نعتیہ شاعری" کے عنوان سے پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرکے نعت پر تحقیق کا ایسا شجر لگایا کہ آج اس کی شاخیں تمام بر صغیر پاک وہند میں پھیل چکی ہیں ۔ نعت کائنات، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کے روح ِ روان [[صبیح رحمانی | سید صبیح الدین رحمانی ]] کی بہت شکر گذار ہے جنہوں نے نعت کائنات کے قارئین کے لیے یہ اہم خبر مہیا کی
| اردو کے ادبی حلقوں کو یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ معروف نعت گو شاعر خالد محمود خالد  17 دسمبر 2017 کو رحلت فرما گئے ہیں ۔ان کے انتقال کی خبر اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے  [[ خالد محمود خالد رحلت فرما گئے ]]
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:03، 19 دسمبر 2018ء

Inteqal.png
اردو کے ادبی حلقوں کو یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ معروف نعت گو شاعر خالد محمود خالد 17 دسمبر 2017 کو رحلت فرما گئے ہیں ۔ان کے انتقال کی خبر اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے خالد محمود خالد رحلت فرما گئے