سانچہ:آج کی نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:52، 17 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
آج کی نعت : ارسلان احمد ارسل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشری کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ یہ نعت مبارکہ بھی ایک ایسے ہی دل کی آہ ہے ۔
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممنکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو
ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو
تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو
ذہن کی ساری خباثت غرق ہو
دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو
دشمن احمد کی عزت غرق ہو
یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو
|