"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
[[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]]
[[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]]


ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشرے کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا  زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ یہ نعت مبارکہ بھی ایک ایسے ہی دل کی آہ ہے ۔  
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشرے کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا  زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ آج کے کسی شاعر کی کیا بات شان رسالت پر انگلی اٹھے تو خالق کائنات بھی "تب یدا ابی لہب و تب " کے اسلوب میں آجاتا ہے یہ نعت مبارکہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔  


شاعر : [[ارسلان احمد ارسل ]]
شاعر : [[ارسلان احمد ارسل ]]

نسخہ بمطابق 19:54، 17 اکتوبر 2017ء

آج کی نعت : ارسلان احمد ارسل

Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg

ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشرے کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ آج کے کسی شاعر کی کیا بات شان رسالت پر انگلی اٹھے تو خالق کائنات بھی "تب یدا ابی لہب و تب " کے اسلوب میں آجاتا ہے یہ نعت مبارکہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

شاعر : ارسلان احمد ارسل

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

منکر ختم نبوت! غرق ہو

تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو


ڈوب کے مرجائیں ایسے حکمراں

ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو


میں اعلی الاعلان کرتا ہوں لعیں !

تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو


اس سے تیری اور بھی ظاہر ہوئی

ذہن کی ساری خباثت غرق ہو


عزت و حرمت رسول پاک کی

دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو


مرتبہ پائے غلام مصطفی

دشمن احمد کی عزت غرق ہو


نعت سے ہٹ کر اگر کچھ بھی کہا

یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو