"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
| text-align:center; | | | text-align:center; | | ||
|} | |} | ||
[[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]] | [[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]] | ||
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشرے کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ یہ نعت مبارکہ بھی ایک ایسے ہی دل کی آہ ہے ۔ | |||
شاعر : [[ارسلان احمد ارسل ]] | شاعر : [[ارسلان احمد ارسل ]] |
نسخہ بمطابق 19:52، 17 اکتوبر 2017ء
آج کی نعت : ارسلان احمد ارسل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشرے کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ یہ نعت مبارکہ بھی ایک ایسے ہی دل کی آہ ہے ۔ شاعر : ارسلان احمد ارسل نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممنکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو
ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو
تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو
ذہن کی ساری خباثت غرق ہو
دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو
دشمن احمد کی عزت غرق ہو
یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو
|