"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
| text-align:center; | | | text-align:center; | | ||
|} | |} | ||
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشری کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ یہ نعت مبارکہ بھی ایک ایسے ہی دل کی آہ ہے ۔ | |||
[[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]] | [[ملف:Naat Kaainaat Arslan Ahmad Arsal.jpg|link=ارسلان احمد ارسل]] | ||
شاعر : [[ارسلان احمد ارسل ]] | شاعر : [[ارسلان احمد ارسل ]] |
نسخہ بمطابق 19:52، 17 اکتوبر 2017ء
آج کی نعت : ارسلان احمد ارسل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ارسلان احمد ارسل لاہور کے ابھرتے ہوئے نعت گو شاعر ہیں ۔ شاعر تو معاشری کی وہ آنکھ ہوتی ہے جو کسی بھی زخم یا زیادتی کو دیکھ کر فورا اشکبار ہو جاتی ہے ۔ اور جب معاملہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور ختم نبوت کو ہو تو اس آنکھ کے ساتھ دل بھی کراہ اٹھتا ہے ۔ یہ نعت مبارکہ بھی ایک ایسے ہی دل کی آہ ہے ۔
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممنکر ختم نبوت! غرق ہو تجھ سے ہو کیسی مروت' غرق ہو
ایسی بے غیرت قیادت غرق ہو
تجھ سے اعلان بغاوت ' غرق ہو
ذہن کی ساری خباثت غرق ہو
دیں میں سمجھے جو بھی بدعت, غرق ہو
دشمن احمد کی عزت غرق ہو
یہ نہ ہو ارسل, ریاضت غرق ہو
|