"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
{| " class="wikitable" | {| " class="wikitable" | ||
| text-align:center; | | | text-align:center; | | ||
[[ملف:Naat Kainaat Yawar Warsi.jpg| | [[ملف:Naat Kainaat Yawar Warsi.jpg|160px|link=یاور وارثی]] | ||
|} | |} | ||
نسخہ بمطابق 16:17، 14 اکتوبر 2017ء
آج کی نعت : یاور وارثی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاعر: یاور وارثی نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکُھلتے رستے جنگل صحرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے میل کا پتھر پیڑ کا سایہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے
رنگ برنگے پتھر دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
پانی پانی کرتی دھرتی پیاس کا عالم سوکھے ہونٹ سبز مناظر بادل برکھا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
کشتی چپو مانجھی دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
چاند ستارے بزم تمنا جو ہے سب کچھ ان کا یے
جالی سنہری گنبد خضرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
روش روش پر پھول کا کھلنا جو ہے سب کچھ ان کا ہے
باغ جنت شاخ طوبی جو ہے سب کچھ ان کا ہے
دہلیز آنگن بام دریچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے
کھیتی باڑی باغ بغیچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے
|