"سانچہ:آج کی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ہفتے کا نعت گو: [[ریاض مجید ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اآج کی نعت : [[یامین وارثی ]]
|-
|-
|
|

نسخہ بمطابق 13:33، 14 اکتوبر 2017ء

اآج کی نعت : یامین وارثی

linki=یاور وارثی

شاعر: یاور وارثی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نعت مبارک

کُھلتے رستے جنگل صحرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے

میل کا پتھر پیڑ کا سایہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے


ساحل پر سر پھوڑتی موجیں مچھلی موتی مونگا سیپ

رنگ برنگے پتھر دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے


پانی پانی کرتی دھرتی پیاس کا عالم سوکھے ہونٹ

سبز مناظر بادل برکھا جو ہے سب کچھ ان کا ہے


حد نظر تک بہتا پانی رفتہ رفتہ اترتی رات

کشتی چپو مانجھی دریا جو ہے سب کچھ ان کا ہے


روتی آنکھیں بہتے آنسو ان کی باتیں ان کی یاد

چاند ستارے بزم تمنا جو ہے سب کچھ ان کا یے


وہ منبر وہ جنت کی کیاری ابرِ عطا کی وہ برسات

جالی سنہری گنبد خضرا جو ہے سب کچھ ان کا ہے


سبز لباسی صحن چمن کی کلیاں آنا شاخ بہ شاخ

روش روش پر پھول کا کھلنا جو ہے سب کچھ ان کا ہے


حشر کا میداں جوئے کوثر تاج شفاعت غلماں حور

باغ جنت شاخ طوبی جو ہے سب کچھ ان کا ہے


جس کو میرا گھر کہتے ہیں کیا چھت کیا در کیا دیوار

دہلیز آنگن بام دریچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے


یاور انہیں کے دست کرم نے بھر دئیے میرے سب کھلیان

کھیتی باڑی باغ بغیچہ جو ہے سب کچھ ان کا ہے