"ساجد صدیق نظامی۔ عطیات کتب برائے نعت ریسرچ سینٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←خطوط) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
۱۹۳۸ میں ایوب الرحمن عثمانی نے گلدستہ محسن کاکوروی کی شرح لکھ کرلاہور سے شائع کروائی تھی اس میں قصیدہ مدیح خیرالمرسلین کی بھی عمدہ تشریح موجودہے اگر اس قصیدے کی شرح نعت رنگ کے کسی شمارے میں شائع ہوتوقارئین کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوگی۔ | ۱۹۳۸ میں ایوب الرحمن عثمانی نے گلدستہ محسن کاکوروی کی شرح لکھ کرلاہور سے شائع کروائی تھی اس میں قصیدہ مدیح خیرالمرسلین کی بھی عمدہ تشریح موجودہے اگر اس قصیدے کی شرح نعت رنگ کے کسی شمارے میں شائع ہوتوقارئین کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوگی۔ | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ نعت رنگ ]] | [[ماہنامہ کاروان نعت لاہور | کاروان ِ نعت ]] | [[ سہ ماہی فروغ نعت | فروغ نعت ]] | [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25]] | [[ نعت رنگ ]] | [[ماہنامہ کاروان نعت لاہور | کاروان ِ نعت ]] | [[ سہ ماہی فروغ نعت | فروغ نعت ]] | [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 06:14، 20 اپريل 2017ء
خطوط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے معذرت کے ساتھ عرض کررہاہوں کہ آپ کی توجہ اورمہربانی اوریاد دہانی کے باوجود بروقت نعت رنگ کے لیے مضمون تیار نہ کرسکا۔ ۱۲ نومبر ۲۰۱۴ کو یہ مضمون تیارکرکے لیپرڈ کورئیر سروس کے حوالے کردیا مگر وہ واپس آگیا ۔وجہ تبدیلی پتہ تھی جو پتہ میں نے نعت رنگ شمارہ ۲۳ سے نقل کیا تھا بعدازاں کوشش میں رہا کہ آپ کا موجودہ پتہ دریافت کرسکوں۔بردرام رفاقت علی شاہد کی مہربانی سے یہ پتہ حاصل ہوا۔بعد کو پھر میری کوتاہی اورتساہل آڑے آگیا نتیجہً اب یہ ارسال کیا جارہاہے جس شمارے میں جگہ ہووہاں شائع کرنے کا فیصلہ کرلیجیے۔
۱۹۳۸ میں ایوب الرحمن عثمانی نے گلدستہ محسن کاکوروی کی شرح لکھ کرلاہور سے شائع کروائی تھی اس میں قصیدہ مدیح خیرالمرسلین کی بھی عمدہ تشریح موجودہے اگر اس قصیدے کی شرح نعت رنگ کے کسی شمارے میں شائع ہوتوقارئین کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوگی۔