"زکی کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


زکی کیفی  بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع  (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور  مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر [[سعود عثمانی ]] کے والد گرامی ہیں۔
زکی کیفی  بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع  (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور  مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر [[سعود عثمانی ]] کے والد گرامی ہیں۔ آپ [[7 مارچ ]] [[1926]] کو بھارت کے قصبے دیوبند میں پیدا ہوئے


[[نعت گوئی]] میں "خانوادہ عثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔
[[نعت گوئی]] میں "خانوادہ عثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔
سطر 10: سطر 10:


زکی کیفی "[[کیفیات ۔ زکی کیفی | کیفیات ]]" نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
زکی کیفی "[[کیفیات ۔ زکی کیفی | کیفیات ]]" نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔
=== مزید دیکھیے ===
[[ شفیع عثمانی ]] | [[رفیع عثمانی ]] | [[تقی عثمانی ]] | [[ولی رازی ]] | [[سعود عثمانی ]]

نسخہ بمطابق 20:57، 21 اکتوبر 2017ء

Naat Kainaat Zaki Kaifi.jpg


زکی کیفی بیسویں صدی کے ایک قادر الکلام شاعر مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع (بانی و مہتمم جامعہ دارالعلوم کراچی) کے سب سے بڑے صاحبزادے اور مفتی محمد رفیع عثمانی، مفتی محمد تقی عثمانی اور مولانا ولی رازی کے برادر اکبر اور دورِ حاضر کے نامور شاعر سعود عثمانی کے والد گرامی ہیں۔ آپ 7 مارچ 1926 کو بھارت کے قصبے دیوبند میں پیدا ہوئے

نعت گوئی میں "خانوادہ عثمانی" کو ہمیشہ سے خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے۔

مطبوعات

زکی کیفی " کیفیات " نامی ایک خوبصورت اور اچھوتے شعری مجموعے کے شاعر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جو آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔

مزید دیکھیے

شفیع عثمانی | رفیع عثمانی | تقی عثمانی | ولی رازی | سعود عثمانی