آپ «زکر ِ صلی علیٰ» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 10: سطر 10:

[[1994]] میں[[ کراچی]] سے شائع  ہوا ۔ دنیائے نعت کی جن مقتدر شخصیات نے اس کتاب پر اپنے مضامین تحریر کیئے ۔ان میں [[صابر باری]]، [[حنیف اسعدی | ڈاکٹر حنیف احمد اسعدی]]، [[ڈاکٹر شہزاد احمد]]، [[ڈاکٹر آفتاب احمد نقوی]] (شہید)۔ [[ اختر لکھنوی]]([[ریڈیو پاکستان،  کراچی]]) [[ رفیق عزیزی | بابا سید رفیق عزیزی (علیگ)]] [[یامین وارثی | محمد یامین وارثی]]۔ [[مسرور کیفی]]، [[اختر سعیدی]] ([[روزنامہ جنگ]] کراچی) اور [[خان اختر ندیم]]۔۔۔

=== حفیظ تائب کی رائے  ===
زبان و لب سے پھوٹنے والے نعت کے سوتے جب ذہن و دل سے جاملے تو "[[ذکر خیرالورا]] "کے بعد" ذکر صل علی "جیسا مجموعہء نعت وجود میں آیا ۔ اس سے پہلے [[عزیز الدین خاکی]] آڈیو کیسٹ کے علاوہ اپنی پسند کی نعتوں اور مناقب کے انتخاب بھی شائع کر چکے ہیں ۔ چھ برس تک صرف آواز کا جادو جگاتے ہوئے وہ سامعین نعت کی پسندیدہ نہج سے پوری طرح آشنا ہو گئے تو انہوں نے اسی معار پر نعت گوئی کی بنیاد رکھی لیکن رفتہ رفتہ وہ ادبی معیارات سے آگاہ ہو کر اہل ادب میں بھی بار پانے لگے ۔۔
اس سعید اور ذہین نوجوان سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ وہ جوں جوں نعت گوئی میں ڈوبتے جائیں گے اس باب میں قابل قدر اضافے کرتے چلے جائیں گے ۔ میں [[عزیز الدین خاکی]] کے ذہنی ارتقاء کے لیئے دعا گو ہوں ۔۔

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)