"زمین پر جو ترے آستاں کا حصّہ ہے ۔ صفدر صدیق رضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: محشر بدایونی === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === زمین پر جو ترے آستاں کا حص...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر: [[محشر بدایونی]]  
شاعر: [[صفدر صدیق رضی]]  


=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:13، 25 مارچ 2017ء


شاعر: صفدر صدیق رضی

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زمین پر جو ترے آستاں کا حصّہ ہے

زمیں کا حصّہ نہیں ، آسماں کا حصّہ ہے

زمیں کو تیری سعادت ، فلک کو تجھ سے شرف

کہ تیرا لُطف و کرم دو جہاں کا حصّہ ہے

کوئی بھی راہ سہی ، تیری پیروی میں تو ہے

ہر اک مسافر اسی کارواں کا حصّہ ہے

ترے نقوشِ قدم سے جو سرفراز ہوئی

وہ مُشتِ خاک مرے جسم و جاں کا حصّہ ہے

جزا کااہل نہیں ہوں سزا کی تاب نہیں

مرا وجود کہیں درمیاں کا حصّہ ہے


رسائل و جرائد جن میں یہ کلام شائع ہوا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25