آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 17: سطر 17:
محمد اعظم چشتی کا دور ِ نعت خوانی چھ دہائیوں پر مشتمل ہے ۔  معروف شاعر و ادیب شہزاد احمد، لاہور  فرماتے ہیں کہ ہم امرتسر میں رہتے تھے جہاں نعت کی سرگرمیاں عروج پر اور مساجد پُر رونق تھیں۔  امرتسرمیں جان محمد کی بہت شہرت تھی  ۔ وہ لاہور بھی آیا کرتے تھے ۔ لیکن لوگ ہمیں بتایا کرتے تھے کہ  محمد اعظم چشتی نام کا ایک اس سے بھی اچھا نعت خواں موجود ہے ۔ پھر ہماری خوش قسمتی کہ پاکستان بننے کے بعد ہمیں جو سعادتیں نصیب ہوئیں ان میں ایک سعادت یہ بھی تھی کہ ہم نے اعظم چشتی کو سنا [حوالہ: QTV, نعت کائنات میں اعظم چشتی کے بارے پروگرام ]
محمد اعظم چشتی کا دور ِ نعت خوانی چھ دہائیوں پر مشتمل ہے ۔  معروف شاعر و ادیب شہزاد احمد، لاہور  فرماتے ہیں کہ ہم امرتسر میں رہتے تھے جہاں نعت کی سرگرمیاں عروج پر اور مساجد پُر رونق تھیں۔  امرتسرمیں جان محمد کی بہت شہرت تھی  ۔ وہ لاہور بھی آیا کرتے تھے ۔ لیکن لوگ ہمیں بتایا کرتے تھے کہ  محمد اعظم چشتی نام کا ایک اس سے بھی اچھا نعت خواں موجود ہے ۔ پھر ہماری خوش قسمتی کہ پاکستان بننے کے بعد ہمیں جو سعادتیں نصیب ہوئیں ان میں ایک سعادت یہ بھی تھی کہ ہم نے اعظم چشتی کو سنا [حوالہ: QTV, نعت کائنات میں اعظم چشتی کے بارے پروگرام ]


اگر پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان میں اعظم چشتی نے اپنی وفات 1993 تک نعت خوانی کی ۔ یہ 46 سال کا  ایک طویل دورانیہ بنتا ہے ۔  جب اعظم چشتی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو جان محمد امرتسری کے ساتھ ساتھ یہ دور  بابا محمد علی نقشبندی المعروف ٹربئی والے ، آغا سرفراز، مستری علی محمد جالندھری، جان محمد جانی، جان محمد امرتسری ،  غلام محمدواصف، بابا محمد علی ملتانی،  حاجی غلام محی الدین ، خلیفہ غلام دین ،محمدیونس،حکیم فضل الہی ،انور قادری ،صوفی عبدالشکور ،حاجی نواب دین اور کچھ اور بزرگ نعت خوانوں  کا دور آخر تھا [حواشی : ان تمام نعت خوانوں کے حالات زندگی پر بھی کام تقریبا مکمل ہو چکا ہے  ۔ اگر آپ ان کے بارے کچھ معلومات رکھتے ہوں تو نعت ورثہ سے ضرور رابطہ کریں ] ۔ پھر  نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی  ایک لمبے عرصے کے لیے آئیکون کی حیثیت سے جلوہ افروز رہے اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفیض ہوا۔  ابتدائی دور ریڈیو  کا دور تھا ۔پاکستان بھر کے عشاقان نعت کی آنکھیں محمد اعظم چشتی کے چہرے سے نا شناسا تھیں لیکن ان کی سماعتیں برقیاتی لہروں پر سفر کرتی ہوئی محمد اعظم چشتی  کی  کیف آفریں آواز  سے  سیراب ہوتیں رہیں  ۔ کراچی کے سعید ہاشمی ہوں یا پشاور کے غلام حسن قادری، کوئٹہ کے عبد المجید سندھو ہوں یا مظفر آباد [آزاد کشمیر ] کے اسماعیل خان تبسم سب ان کی نعت کے اسیر ہوئے اور اسی  آواز کے حلقہ بگوش ہو کر دنیائے نعت میں نعت خواں کی حیثیت سے سے وارد ہوئے اور اپنے اپنے خطے میں نعت خوانی کی مزید شمعیں روشن کی ۔
اگر پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان میں اعظم چشتی نے اپنی وفات 1993 تک نعت خوانی کی ۔ یہ 46 سال کا  ایک طویل دورانیہ بنتا ہے ۔  جب اعظم چشتی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو جان محمد امرتسری کے ساتھ ساتھ یہ دور  بابا محمد علی نقشبندی المعروف ٹربئی والے ، آغا سرفراز، مستری علی محمد جالندھری، جان محمد جانی، جان محمد امرتسری ،  غلام محمدواصف، بابا محمد علی ملتانی،  حاجی غلام محی الدین ، محمدیونس،حکیم فضل الہی ،انور قادری ،صوفی عبدالشکور ،حاجی نواب دین اور کچھ اور بزرگ نعت خوانوں  کا دور آخر تھا [حواشی : ان تمام نعت خوانوں کے حالات زندگی پر بھی کام تقریبا مکمل ہو چکا ہے  ۔ اگر آپ ان کے بارے کچھ معلومات رکھتے ہوں تو نعت ورثہ سے ضرور رابطہ کریں ] ۔ پھر  نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی  ایک لمبے عرصے کے لیے آئیکون کی حیثیت سے جلوہ افروز رہے اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفیض ہوا۔  ابتدائی دور ریڈیو  کا دور تھا ۔پاکستان بھر کے عشاقان نعت کی آنکھیں محمد اعظم چشتی کے چہرے سے نا شناسا تھیں لیکن ان کی سماعتیں برقیاتی لہروں پر سفر کرتی ہوئی محمد اعظم چشتی  کی  کیف آفریں آواز  سے  سیراب ہوتیں رہیں  ۔ کراچی کے سعید ہاشمی ہوں یا پشاور کے غلام حسن قادری، کوئٹہ کے عبد المجید سندھو ہوں یا مظفر آباد [آزاد کشمیر ] کے اسماعیل خان تبسم سب ان کی نعت کے اسیر ہوئے اور اسی  آواز کے حلقہ بگوش ہو کر دنیائے نعت میں نعت خواں کی حیثیت سے سے وارد ہوئے اور اپنے اپنے خطے میں نعت خوانی کی مزید شمعیں روشن کی ۔


===== انتخاب نعت =====
===== انتخاب نعت =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)