آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 272: سطر 272:
سرور نقشبندی، لاہور  
سرور نقشبندی، لاہور  

نعت دنیا و آخرت میں اجرو ثواب کے ساتھ ساتھ ایک  بھر پور فن اور علم کا بھی درجہ رکھتی ہے ۔ اس کی اپنی جہات و تقاضے اور اپنے قواعد وضوابط ہیں ۔ ان قواعدو ضوابط اور جن جن خوبیوں کی ایک پڑھنے والے کو ضرورت ہوتی ہے ۔ اعظم چشتی مرحوم رحمتہ اللہ علیہ ان تمام خوبیوں کے مرقع تھے ۔ نعت کی کلاسیک کی روایت کسی بھی زمانے میں کم نہیں ہوگی اور اس روایت کے امام اعظم چشتی مرحوم ہیں۔ نعت کے ایک مصرع پر گرہ بندی ایک خاص فن ہے اس کے لیے بہت مطالعہ و ریاضت کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو مضمون آپ پڑھ رہے ہوں اس سے متصل اشعار اس کے ساتھ ملاتے چلے جائیں ۔ اس فن میں حضرت اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کو خاص ملکہ حاصل تھا ۔ [سرور نقشبندی،  ٹی وی پروگرام ۔ کاروان مدحت، وصال یار ]
نعت دنیا و آخرت میں اجرو ثواب کے ساتھ ساتھ ایک  بھر پور فن اور علم کا بھی درجہ رکھتی ہے ۔ اس کی اپنی جہات و تقاضے اور اپنے قواعد وضوابط ہیں ۔ ان قواعدو ضوابط اور جن جن خوبیوں کی ایک پڑھنے والے کو ضرورت ہوتی ہے ۔ اعظم چشتی مرحوم رحمتہ اللہ علیہ ان تمام خوبیوں کے مرقع تھے ۔ نعت کی کلاسیک کی روایت کسی بھی زمانے میں کم نہیں ہوگی اور اس روایت کے امام اعظم چشتی مرحوم ہیں۔ نعت کے ایک مصرع پر گرہ بندی ایک خاص فن ہے اس کے لیے بہت مطالعہ و ریاضت کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو مضمون آپ پڑھ رہے ہوں اس سے متصل اشعار اس کے ساتھ ملاتے چلے جائیں ۔ اس فن میں حضرت اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کو خاص ملکہ حاصل تھا ۔  

قاری صداقت حسین  
قاری صداقت حسین  
سطر 290: سطر 290:
جب میں نے نعت کے ماحول میں آنکھ کھولی تو تمام دوسرے اساتذہ کے علاوہ چشتی صاحب شروع ہی سے میری سماعتوں کے ذوق کی آبیاری کرتے رہے اور میرا  معیارِ نعت خوانی ان سے قریب تر تھا۔  
جب میں نے نعت کے ماحول میں آنکھ کھولی تو تمام دوسرے اساتذہ کے علاوہ چشتی صاحب شروع ہی سے میری سماعتوں کے ذوق کی آبیاری کرتے رہے اور میرا  معیارِ نعت خوانی ان سے قریب تر تھا۔  

اور ایک بار پروگرام وصال یار یوٹیو چینل کو  'کاروان ِ مدحت"کے لیے انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا  
اور ایک بار پروگرام 'کاروان ِ مدحت" میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا  

"محمد اعظم چشتی مرحوم و مغفور بلا شبہ پچھلی پوری صدی [20 صدی ] کے  نعت خوانی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں ۔ اور میں بحثیت نعت گو و نعت خواں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ ہمہ صفت موصوف انسان تھے ۔ ان کی اتنی صفات ہیں کہ اگر احاطہ کیا جائے تو ممکن نہیں ۔ وہ نبض گو شاعر ، ادیب، شاعر، دانشور، فاضل، خطیب، مقرر اور علوم شرقیہ کے فاضل تھے ۔ لوگوں نے ان کی بہت کم حیثیت کو جانا ہے ۔ صرف ایک نعت گو اور نعت خواں سمجھا ہے ۔ میرے نزدیک ایک مکمل عالم دین تھے ۔ اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے انہوں نے اپنے کلام میں محبتوں کے جو موتی بکھیرے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہیں "

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)