آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 42: سطر 42:
محمد علی ظہوری قصوری [ پیدائش ۔ وفات ]، اعظم چشتی سے کچھ جونئیر رہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا اعزاز یہ ہے کہ جس زمانے میں سامعین کی سماعتیں  بابا محمد علی نقشبندی، جان محمد امرتسری، آغا سرفراز اور اعظم چشتی جیسی پر رعب آوزوں کی اسیر ہو چکی تھیں  ۔ محمد علی ظہوری نے  مدھم ، سریلی اور عوامی نعت خوانی سے سامعین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ۔ ان کی آمد سے "ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا نہ کہیں ہے " اور "خود کو دیکھا تو ترا نقش قدم یاد آیا " جیسے بلند آہنگ صوتی اظہاریوں کے ساتھ ساتھ " جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے " اور "لب کے لیاواں کتھوں سوہنا تیرا نال دا " جیسے کومل و ملائم نغمے بھی سماعتوں کا رزق بنے ۔  

اعظم چشتی وضع قطع میں جتنے طرحدار تھے محمد علی ظہوری اتنے ہی سادہ ۔ یہی فرق دونوں کی نعت گوئی اور نعت خوانی میں بھی ہے ۔ محمد اعظم چشتی کی نعت گوئی و نعت خوانی کلاسیک کی ایک مثال ہے لیکن محمد علی ظہوری قصوری کی نعت گوئی و نعت خوانی  فنی معیار پر پورا تو اترتی ہے لیکن تنی بلند نہیں اور عوام الناس کے دلوں کے بہت قریب تر ہے ۔ مزاج میں فرق ہونے کے باوجود عشقِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ تار تھی جس نے دونوں صاحبان کو نعت خوانی کے فروغ کے لیے اکٹھا کیا ۔  محمد علی ظہوری "بزم حسان 1952" اور "کل پاکستان جمعیت حسان 1970" میں محمد اعظم چشتی کی صدارت میں نائب صدر رہے ۔ کافی عرصہ اکٹھا کام کرنے کے بعد ایک وقت ایسا کہ مزاجوں کے فرق کی وجہ سے اپنے اپنے انداز میں کام کرنا شروع کر دیا ۔ کچھ حضرات کو ایسا گمان  بھی گذرا کہ جیسے ان دونوں میں فاصلہ آگیا ۔ یہ ممکن بھی ہے اور نظر دھوکا بھی ہو سکتا ہے کہ  دونوں بزرگوں کی مختلف مصروفیات کی وجہ سے ایسا محسوس کیا گیا ہو۔   
اعظم چشتی وضع قطع میں جتنے طرحدار تھے محمد علی ظہوری اتنے ہی سادہ ۔ یہی فرق دونوں کی نعت گوئی اور نعت خوانی میں بھی ہے ۔ محمد اعظم چشتی کی نعت گوئی و نعت خوانی کلاسیک کی ایک مثال ہے لیکن محمد علی ظہوری قصوری کی نعت گوئی و نعت خوانی  فنی اعتبار سےاتنی بلند نہیں لیکن عوام الناس کے دلوں کے قریب تر ہے ۔ مزاج میں فرق ہونے کے باوجود عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ تار تھی جس نے دونوں صاحبان کو نعت خوانی کے فروغ کے لیے اکٹھا کیا ۔  محمد علی ظہوری "بزم حسان 1952" اور "کل پاکستان جمعیت حسان 1970" میں محمد اعظم چشتی کی صدارت میں نائب صدر رہے ۔ کافی عرصہ اکٹھا کام کرنے کے بعد ایک وقت ایسا کہ مزاجوں کے فرق کی وجہ سے اپنے اپنے انداز میں کام کرنا شروع کر دیا ۔ کچھ حضرات کو ایسا گمان  بھی گذرا کہ جیسے ان دونوں میں فاصلہ آگیا ۔ یہ ممکن بھی ہے اور نظر دھوکا بھی ہو سکتا ہے کہ  دونوں بزرگوں کی مختلف مصروفیات کی وجہ سے ایسا محسوس کیا گیا ہو۔   

لیکن اس سلسلے میں لاہور کے بزرگ نعت خواں خلیفہ جہانگیر [ پ  1943 ء]  جو سید شریف الدین نیر کے شاگرد ہیں فرماتے ہیں  
لیکن اس سلسلے میں لاہور کے بزرگ نعت خواں خلیفہ جہانگیر [ پ  1943 ء]  جو سید شریف الدین نیر کے شاگرد ہیں فرماتے ہیں  
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)