آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 635: سطر 635:
زمانے  کے ادوار بدل رہے ہیں ۔ کبھی آواز صرف رو برو ہی سنی جا سکتی تھی،  دور دراز سے رابطے کا ذریعہ صرف خط تھا اور  کتابیں کاغذ پر لکھی جاتی تھیں ۔  دنیا ترقی کرتی گئی اور ذرائع مواصلات ترقی کرتے ہوئے آج اس قدر جدید ہو چکے ہیں کہ  ہر فرد کے کمپیوٹر اور موبائل میں آوازوں، تصویروں اور حرکی مناظر کی کئی دنیائیں آباد ہیں ۔ خط و  کتابت ، ای میل اور ٹیکسٹ میسجز میں ،روبرو گفتگو  ٹیلی فون کالزمیں اور ملاقات وڈیو کال میں بدل چکی ہے ۔ پہلے گاوں میں ایک چوپال ہوتی تھی جہاں بچے کھیلتے اور بڑے گپ شپ کیا کرتے تھے ۔ آج گلوبلائیزیشن کے اس دور میں  اس چوپال کی جگہ فیس بک نے لے لی ہے ۔ محققین حوالہ جات کے لیے کتابوں اور مکاتب کا رخ کرتے تھے آج اس ضرورت کے لیے آن لائن ویب سائٹس، وکیپیڈیا اور یو ٹیوب جیسی سروسز سے رجوع کیا جاتا ہے ۔ تو اگر ہمیں اپنے "نعت ورثے" کو بچانا ہے اور اسے اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے تو ان جدید چوپالوں، لائیبریوں اور انسائکلوپیڈیاز میں نعتیہ مواد کا اضافہ ناگزیر ہے ۔  

جن لوگوں نے اعظم چشتی کو براہ راست سنا ان میں سے بس چند ایک حیات ہیں ۔ نئی نسل تک اعظم چشتی کا نام اور کام پہنچانے کے لیے کتابوں، ڈیجیٹل لائبریریوں  اور سوشل میڈیا کا سہارا ہی لینا ہوگا ۔ ہم اس سیکشن میں اس حقیقت کا جائزہ لیں گے کہ سوشل میڈیا پر "محمد اعظم چشتی " کے بارے کتنی جانکاری موجود ہے ۔  
ہم اس سیکشن میں اس حقیقت کا جائزہ لیں گے کہ سوشل میڈیا پر "محمد اعظم چشتی " کے بارے کتنی جانکاری موجود ہے ۔  

===== فیس بک =====
===== فیس بک =====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)