آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 582: سطر 582:
1958ء سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کی طرف سے ایک وفد کی صورت میں اُس وقت کے بادشاہ ظاہرشاہ کی دعوت پر جشن کابل کے موقعہ پر افغانستان گئے ۔ اس وفد میں سیاسی و سماجی  اور فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے ۔

1964ء پی ٹی وی کی پہلی نشریات کے موقعہ پر پہلی نعت مبارکہ پڑھنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
1964ء پی ٹی وی کی پہلی نشریات کے موقعہ پر پہلی نعت مبارکہ پڑھنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
1966ء 3 دسمبر کو بزم فروغ نعت و مناقب [ بانی  ادیب رائے پوری ]  اور نیشنل بنک آف پاکستان کے تحت ہونے والے کل پاکستان مقابلہ حسن نعت میں اول انعام گولڈ ٹرافی حاصل کی ۔ اسی مقابلہ میں پیر محمد فاروق رحمانی نے اپنی طرف سے ایک گولڈ میڈل دیا اور "حسان ِ پاکستان " کا خطاب دیا ۔ [ نعت کائنات ، تسلیم صابری ]
1966ء 3 دسمبر کو بزم فروغ نعت و مناقب اور نیشنل بنک آف پاکستان کے تحت ہونے والے کل پاکستان مقابلہ حسن نعت میں اول انعام گولڈ ٹرافی حاصل کی ۔ اسی مقابلہ میں پیر محمد فاروق رحمانی نے اپنی طرف سے ایک گولڈ میڈل دیا اور "حسان ِ پاکستان " کا خطاب دیا ۔ [ نعت کائنات ، تسلیم صابری ]
1968 : 15 جون کو "پاکستان نعت کونسل [ بانی و سرپرست جناب ادیب رائے پوری ] اور یونائیٹڈ بنک کے زیر اہتمام کل پاکستان مقابلہ حسن نعت  میں اوّل پوزیشن حاصل کرنے پر گولڈ میڈل دیا گیا [  عشق حسان ، فروغ عشق حسان کونسل ، کراچی ، 1990، ص  23] اور یونائیٹڈ بنک کی طرف سے خانہ کعبہ کا سونے کا ماڈل پیش کیا گیا ۔ [ تسلیم صابری، پروگرام نعت کائنات، QTV ]

1970ء "نیر اعظم" نعتوں کا مجموعہ شائع ہوا۔
1970ء "نیر اعظم" نعتوں کا مجموعہ شائع ہوا۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)