آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 34: سطر 34:
پاکستان میں معتبر و بزرگ نعت خوانوں اور نعت خوانی کی روایت و تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو یہ کہنا بجا کہ فن ِ  نعت خوانی میں اعظم چشتی کی مثال اس چمکتے ہوئے سورج جیسی ہے کہ جس کی  مستعار روشنی سے آسمان ِ مدحت پر کئی چاند روشن ہوئے  اور اس کی کرنوں سے زمین ِ  نعت کا ہر گل و شجر کسی نہ کسی طرح ان سے مستفید ہوا ۔  انہوں نے نہ صرف نعت خوانی کے خد و خال واضح کیے بلکہ اپنے منفرد آہنگ و اسلوب کے طرح  بھی ڈالی ۔کئی نعت خوانوں نے  آداب و معیار  سے لے کر آہنگ و انداز تک ان کی پیروی کی اور  کچھ ایسے  نعت خواں بھی ضرور ہوئے کہ جنہوں نے اعظم چشتی کی عظمت کا  اقرار کرتے ہوئے۔ آداب و معیار کے میں تو ان کی پیروی کی لیکن آہنگ و انداز میں اپنی علیحدہ شناخت بنائی ۔ آئیے دیکھتے ہیں اپنے زمانے کے کچھ  نامور معاصرین کے ساتھ اعظم چشتی کا میل ملاپ  کیسا تھا ۔   

=====  اعظم چشتی اور نذیر حسین نظامی =====
====  اعظم چشتی اور نذیر حسین نظامی ====

نذیر حسین نظامی [ پیدائش ۔ وفات ]  ایک درویش صفت انسان نعت خواں تھے ۔ رموز موسیقی کے لیے "نیاز حسین شامی" کے شاگرد ہوئے  اور ایسے سریلے کہ بس کیا کہا جائے ۔ ان کے  والدین امرتسر  کے رہائشی تھے اور نذیر حسین نظامی لاہور کے ۔ لیکن امرتسر آنا جانا رہتا تھا ۔ وہاں کی فضا نعت خوانی کے لیے بہت پر بہار تھی  ۔ نذیر حسین نظامی اپنے گھر لاہور میں بھی محافل کا انعقاد کرتے ۔ اعظم چشتی ان کی سالانہ محفلوں میں بھی تشریف لاتے اور کبھی یہ دونوں بزرگ امرتسر  کی محفلوں میں بھی اکٹھے ہی جاتے ۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)