آپ «زمرہ:اعظم چشتی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 663: سطر 663:
===== ترا کرم جو شہ ِ ذی وقار ہو جائے =====
===== ترا کرم جو شہ ِ ذی وقار ہو جائے =====

===== غیروں کی جفا یاد نہ اپنوں کی وفا یاد =====
===== غیروں کی وفا یاد نہ اپنو کی وفا یاد =====

یہ عشق ِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لبریز شاعر بہزاد لکھنوی کا  کلام ہے۔  محمد اعظم چشتی نے اس کلام کو اپنی آواز کا پیرہن عطا کیا ۔  کلام ِ بہزاد ، آواز اعظم تو رنگ تو جمنا تھا ۔ سننے والوں نے سراہا ۔ اس سے بھی دل آویز پہلو یہ ہے کہ یہی کلام ایک محفل میں سید منظور الکونین نے محمد اعظم چشتی کی موجودگی میں پڑھا اور ایسا پڑھا کہ سماں بندھ گیا ۔ محمد اعظم چشتی بھی سید منظور الکونین کے ساتھ مل کر پڑھنے لگے اور کلام کے ختم ہونے پر اپنی باری پر محفل کے ختم ہونے کا اعلان کر کے سلام پڑھنا شروع کر دیا کہ منظور الکونین کی پر کیف حاضری کے بعد مزید نعت پڑھنا بے ذوقی ہوگی ۔ اللہ اللہ ۔ کیا شان  ہے "ظرف ِ اعظم" کی ۔

سطر 695: سطر 695:

===== اج سک متراں دی ودھیری اے، کیوں دِلڑی اداس گھنیری اے =====
===== اج سک متراں دی ودھیری اے، کیوں دِلڑی اداس گھنیری اے =====

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)