"زبید رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[ قاری وحید ظفر قاسمی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[سید منظور الکونین ]] | [[ الحاج خورشید احمد ]] | [[ عبدالستار نیازی ]] | [[ قاری وحید ظفر قاسمی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[سید منظور الکونین ]] | [[ الحاج خورشید احمد ]] | [[ عبدالستار نیازی ]] | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
[[زمرہ: قاری ]] | [[زمرہ: قاری ]] | ||
[[زمرہ: نعت خواں ]] | [[زمرہ: نعت خواں ]] |
نسخہ بمطابق 20:59، 17 جنوری 2017ء
قاری زبید رسول الحاج محمد علی ظہوری کے شاگرد تھے اور اردو نعت خوانی میں اپنی مثال آپ تھے ۔
آپ کے بارے فرمایا جاتا ہے کہ آپ اس عشق و عقیدت سے پڑھتے تھے کہ ایک بار نعت کے لئے کھڑے ہوتے تو آنکھیں بند کر کے حضوری کی کیفیت میں چلے جاتے ۔ اور دوبارہ آنکھیں اسی وقت کھولتے جب حاضری مکمل ہو جاتی ۔ حتی کے ایک ایک واقعہ بیان کی جاتا ہے کہ آپ نے ایک بار نعت مبارکہ شروع کی تو بارش ہو گئی اور حاضرین منشر ہو گئے ۔ لیکن آپ حضوری کی کیفیت میں نعت ادا کرتے رہے ۔ <ref> حوالہ درکار </ref>
آپ 22 فروری 1990 کو ایک محفل نعت سے واپسی میں ایک حادثے میں فوت ہوئے
مشہور کلام
| پیکر دلربا بن کے آیا ، شاعر: محمد علی ظہوری
| بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے ، شاعر: محمد علی ظہوری
| واحسن منک لم تر قط عینی ، شاعر: حسان بن ثابت
مزید دیکھیے
قاری وحید ظفر قاسمی | اعظم چشتی | سید منظور الکونین | الحاج خورشید احمد | عبدالستار نیازی