آپ «زبیب مسعود» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:
|description=زبیب مسعود  سید منظور الکونین کے شاگرد اور پاکستان میں روایتی نعت خوانی کے علمبردار نواجوان مایہ ناز نعت خوان ہیں ۔ انہیں ان کی خدمات پر 2019 میں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ۔  

}}
}}
[[ملف:ZABEEB MASOOD.jpg|link=زبیب مسعود]]

[[ زمرہ: نعت خواں]]
[[ زمرہ: نعت خواں]]
[[ زمرہ: استاد نعت خواں]]
[[ زمرہ: استاد نعت خواں]]
سطر 26: سطر 24:

__TOC__
=== تمغہ امتیاز پر احباب کی آراء ===
=== تمغہ امتیاز پر احباب کی آراء ===

<blockquote>
<blockquote>

[[صبیح الدین رحمانی ]]: -
* [[صبیح الدین رحمانی ]]
 
افق نعت خوانی پر سید زبیب مسعود کا نام خوش گلوئ ، خوش ادائ ، اور اپنے فن میں ریاضت اور مہارت کی وجہ سے بہت منفرد اور نمایاں ہے اللہ کریم نے اس با صلاحیت ، باوقار اور محنتی نعت خواں کو جس کم وقت میں بام عروج عطا فرمایا ھے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے ۔ نعت اپنی طرز ادائ میں جس طہارت و پاکیزگی اور سنجیدگی و ادب کا تقاضہ کرتی ہے فی زمانہ اس کا شعور رکھنے والے نعت خواں انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں سید ذبیب مسعود کا نام ان میں سرفہرست ہے ان کے انداز نعت خوانی اور اخلاق کی وجہ سے آج بے شمار نئے ثناخواں ان کی پیروی کررھے ہیں اور ان کی شاگردی پر نازاں ہیں مجھے ان کے پڑھے ھوے کلاموں کی مقبولت کا اندازہ دنیا کے اکثر ممالک میں سفر کے دوران ھوتا ھے جہاں نئی نسل کے بچے اور بچیاں ذبیب مسعود کے انداز کو اپناتے دکھای دیتے ہیں دعا ہے کہ اللہ کریم روایتی نعت خوانی کے ان عظیم اساتذہ کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماے اور انہیں اپنے استاد سید منظوالکونین شاہ صاحب کے فیضان نعت کو عام کرنے کے مشن میں مصروف رکھے  

میں سید ذبیب مسعود کو تمغہ امتیاز ملنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ھوں ھر اھل شخص کو اعزاز ملنے سے پورا معاشرہ معزز ھوتا ہے اور ذبیب کا اعزاز بھی اس معاشرے اور اس میں بسنے والے نعت پسندوں کا اعزاز ہے ۔

[[سرور نقشبندی ]]:-
* [[سرور نقشبندی ]]
 
بہت عزیز اور دل کے قریب سید زبیب مسعود کو صمیم قلب سے مبارک باد۔

میں بطور صحافی جہاں حکومت کا ناقد ہوں وہاں ان کے اچھے کاموں کی ستائش میں بھی بخل سے کام نہیں لیتا۔ قومی اعزازات میں نعت کو پچھلے کئی سالوں سے غیر محسوس انداز سے بری طرح نظر انداز کیا گیا اور کسی فورم پر اس کیلئے آواز نہیں اٹھائی گئی۔ پچھلے سال جناب صبیح رحمانی اور اس سال سید زبیب مسعود کو ملنے والے اعزازات دراصل ہوا کے تازہ جھونکے کی طرح ہیں جو درحقیقت سب اہل نعت کے اعزاز ہیں جس پہ موجودہ حکومت ہمارے شکریے کی مستحق ہے۔ اللہ کرے کہ دیگر شعبوں کی طرح فن نعت کو بھی تسلسل سے قومی اعزازت میں شامل رکھا جائے۔ایک بار پھر عزیزم زبیب مسعود کو دلی مبارک باد۔

</blockquote>
</blockquote>
=== پروگرام نعت زندگی ہے میں حاضری ===
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=UFjQbSXwtfQ|800|center| نعت زندگی ہے ۔ سرور نقشبندی اور زبیب مسعود
|frame}}

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)