آپ «ریاض حسین چودھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
|title=ریاض حسین چودھری 
|keywords=سلطان نعت ، ریاض حسین چودھری ، ریاض حسین چودھری کی کتابوں کی فہرست، ریاض حسین چودھری کی تازہ نعت ، Riaz Hussain Chaudhry
|description=ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ’’ زر معتبر ‘‘ 1995  میں طبع ہوکر منظر عام پر آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس 23 سالہ وقفے میں صرف اور صرف رسول اکرم ﷺ کی ہی مدح و ثنا میں سرگرم رہے۔ اب تک اُن کے 14  نعتیہ مجموعے منظر عام پر آکر مقبول عوام و خواص ہو چکے ہیں۔
}}
[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|300px|link=ریاض حسین چودھری]]
[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|300px|link=ریاض حسین چودھری]]
 
{{بسم اللہ }}
میں تو کیا سوچیں بھی میری دست بستہ ہیں ریاضؔ
 
جب بھی سوچوں گا نبیؐ کی نعت ہی سوچوں گا میں
 
 
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
سطر 18: سطر 6:
[[زمرہ: سیالکوٹ]]
[[زمرہ: سیالکوٹ]]


نعت گوئی میں چار مجموعوں پر صدارتی ایوارڈ  <ref> [https://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&read=txt&month=2015-01&article=10&lang=ur ماہنامہ منہاج القران ] </ref> حاصل کرنے والے نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم  پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ در حقیقت ریاض ؔحسین چودھری عصر حاضر میں اس عاشقِ رسول کا نام تھا جس کا سراپا عشق مصطفی ﷺ کی خوشبو ؤں میں بسا ہواتھا۔اور یہ خوشبو ان کی نعت میں بھی اتر آتی تھی ۔  
ریاض حسین چودھری [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم  پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ در حقیقت ریاض ؔحسین چودھری عصر حاضر میں اس عاشقِ رسول کا نام تھا جس کا سراپا عشق مصطفی ﷺ کی خوشبو ؤں میں بسا ہواتھا۔اور یہ خوشبو ان کی نعت میں بھی اتر آتی تھی ۔  




سطر 43: سطر 31:
اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں
اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں


=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
 
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
 
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
|valign="top" |


* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
[[زر معتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِ معتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزق ِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]] | [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلد ِ سخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع ِ فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوع ِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری| زم زم ِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیث ِ نعمت ]] | [[ کائنات محوِ درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محو ِ درود ہے ]] | [[ لا محدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود ]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]  
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
|valign="top" |
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
|valign="top" |
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}


=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===
سطر 86: سطر 41:
* [[مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا ۔ ریاض حسین چودھری | مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا ۔ ریاض حسین چودھری | مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[نعت کیا ہے ۔ ریاض حسین چودھری | نعت کیا ہے ]]
* [[نعت کیا ہے ۔ ریاض حسین چودھری | نعت کیا ہے ]]
* [[اتری ہے رقص کرتی ہوئی شبنمی ہوا ]]
=== احباب کی آراء ===
[[اکرم رضا |پروفیسر محمد اکرم رضا]]:
’’شاعرِ خلدِ سخن کو رب کریم نے محبوب علیہ الصلوٰۃ و السلام کی ثنا گوئی کے لئے  جہاںہر دور میں ڈھل کر جدت طرازی کا سلیقہ وافر عطا کیا ہے، وہاں یہ امر خاص طور پر قابلِ تحسین ہے کہ جدت ادا اور رفعتِ زبان و بیاں کا کوئی سا پیرایہ اختیار کرتے ہوئے بھی انہوں نے ان مخصوص نظریاتی اور روحانی تقاضوں کو فراموش نہیں کیا جن سے نعت عبارت ہوتی ہے۔ تشبیہات، استعارات، اور تراکیب میں جدت بیانی اپنی جگہ مگر ریاض حسین چودھری کے ہاں نعت کے حوالے سے وہی سوز و گداز ، ادب و احتیاط، والہانہ پن، خود سپردگی، عجز و نیاز مندی اور نامِ رسول ؐ پر مر مٹنے کے جذبات پوری شان کے ساتھ ملتے ہیں جو اوائل سفرِ نعت ہی سے ان کی نعت کا امتیاز رہے ہیں۔ ان کے والہانہ پن کے انداز بے اختیار پڑھنے والوں کی آنکھوں کو عقیدت کا نم عطا کرتے ہیں۔‘‘
[[عبد العزیز|پروفیسر عبدالعزیز]]:
’’حقائقِ حیات کے تنوع، حوادثات زمانہ کی حشر سامانیوں اور انسان کے نفسِ خلاق کی حساسیت کے فروغ نے گریباں چاک کرنے کی بجائے نمودِ فن کے تتبع میں قبائے شعر ہی کو وسعتِ داماں سے ہم کنار کر دیا اور یوں عملِ تخلیق کا دریا حسن شعر کی جملہ رعنائیوں کو اپنے پہلو میں سمیٹتے ہوئے اچھل کر سمندر ہو گیا اور اس طرح حسنِ شعریت کے نئے معیار وجود میں آئے۔‘‘
[[احمد ندیم قاسمی]]:
’’گزشتہ ربع صدی میں ہمارے ہاں نعت نگاری نے بہت فروغ پایا ہے۔ جن شعراء نے اس صنفِ سخن میں ہمیشہ زندہ رہنے والے اضافے کئے ہیں ان میں ریاض حسین چودھری کا نام بوجوہ روشن ہے۔ اس دور کے سب سے بڑے نعت نگار حفیظ تائب نیز ایک اوراہم نعت نگار حافظ لدھیانوی کی طرح ریاض حسین چودھری نے بھی آغاز غزل سے کیا۔۔۔۔ ‘‘
[[عبد العزیز دباغ]]:
’’ریاض حسین چودھری کو قدرت نے جہانِ نعت نگاری کاسلطان بنا کر دنیا میں بھیجا جنہوں نے تسکینِ جاں کے لئے تخلیقِ نعت کے عمل میں اَن گنت تجربے کئے ہیں مگر ان کے ہر تجربے کی بعثت اُس وارفتگی سے ہوتی ہے جس میں ریاض کا وجود روزِ ازل سے گندھا ہوا ہے۔‘‘


=== نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں ===
=== نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں ===
سطر 110: سطر 47:
* [[امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ۔ ریاض حسین چودھری | امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ]]
* [[امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ۔ ریاض حسین چودھری | امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ]]


=== ریاض حسین چودھری کو خراج تحسین ===
=== دیگر اہم روابط ===
* [[سرمد کا "ریاض حسین چودھری نمبر"]]
* [[سرمد کا "ریاض حسین چودھری نمبر"]]
* [[نعت نگاری میں ریاض کی رمزِ پیشوائیت-شیخ عبدالعزیز دباغ ]]


=== وفات ===
=== وفات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)