آپ «ریاض حسین چودھری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{بسم اللہ }}
|title=ریاض حسین چودھری 
|keywords=سلطان نعت ، ریاض حسین چودھری ، ریاض حسین چودھری کی کتابوں کی فہرست، ریاض حسین چودھری کی تازہ نعت ، Riaz Hussain Chaudhry
|description=ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ’’ زر معتبر ‘‘ 1995  میں طبع ہوکر منظر عام پر آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس 23 سالہ وقفے میں صرف اور صرف رسول اکرم ﷺ کی ہی مدح و ثنا میں سرگرم رہے۔ اب تک اُن کے 14  نعتیہ مجموعے منظر عام پر آکر مقبول عوام و خواص ہو چکے ہیں۔
}}
 
[[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|300px|link=ریاض حسین چودھری]]
 
میں تو کیا سوچیں بھی میری دست بستہ ہیں ریاضؔ
 
جب بھی سوچوں گا نبیؐ کی نعت ہی سوچوں گا میں
 
 


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
سطر 18: سطر 6:
[[زمرہ: سیالکوٹ]]
[[زمرہ: سیالکوٹ]]


نعت گوئی میں چار مجموعوں پر صدارتی ایوارڈ  <ref> [https://www.minhaj.info/mag/index.php?mod=mags&read=txt&month=2015-01&article=10&lang=ur ماہنامہ منہاج القران ] </ref> حاصل کرنے والے نعت گو شاعر ریاض حسین چودھری [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم  پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ در حقیقت ریاض ؔحسین چودھری عصر حاضر میں اس عاشقِ رسول کا نام تھا جس کا سراپا عشق مصطفی ﷺ کی خوشبو ؤں میں بسا ہواتھا۔اور یہ خوشبو ان کی نعت میں بھی اتر آتی تھی ۔
ریاض حسین چودھری [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم  پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔  
 




سطر 27: سطر 16:
آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔
آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔


=== خدمات و اعزازات ===


=== نعت گوئی ===
اُن کے گیارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں


===  حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===


ان کا پہلا نعتیہ مجموعہ’’ زر معتبر ‘‘ 1995 میں طبع ہوکر منظر عام پر آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ اس 23 سالہ وقفے میں صرف اور صرف رسول اکرم ﷺ کی ہی مدح و ثنا میں سرگرم رہے۔ اب تک اُن کے 14 نعتیہ مجموعے منظر عام پر آکر مقبول عوام و خواص ہو چکے ہیں۔ ریاض حسین ؔ چودھری صاحب نے نعت کو قدیم روایت سے نکال کر جدید رنگ و آہنگ ، لفظ و معانی ا ور فکر سے ہمکنار کیا۔ ان کی طبیعت میں بلا کی جدت تھی نعت میں نئے نئے گوشوں کی تلاش میں وہ ہمہ وقت محو فکر و نظر رہتے تھے۔ وہ اپنے نعتیہ مجموعے ’’غزل کاسہ بکف ‘‘ میں فرماتے ہیں۔
[[زر معتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِ معتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزق ِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری | سلام علیک ]] | [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلد ِ سخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع ِ فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوع ِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم  عشق ۔ ریاض حسین چودھری ۔ زم زم ِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیث ِ نعمت ]]


’ غزل سے نعت کا تخلیقی سفر رنگوں، روشنیوں اور خوشبوؤں کا سفر ہے ، کائناتی سچائیوں اور جمالیاتی توانائیوں کی معراج ہے۔‘‘
=== صبیح رحمانی کو ایک خط ===


نیز اسی مجموعہ ٔکلا م میں آگے چل کر فرماتے ہیں۔
* [[صبیح رحمانی کو ایک خط ۔ ریاض حسین چودھری ]]


’ نعت محض اوزان و بحور کے حوالے سے اپنی پہچان نہیں رکھتی بلکہ اندر کی روشنی کے بھر پور ابلاغ کا نام ہے۔ ‘‘
=== وفات ===


=== خدمات و اعزازات ===
آپ [[ 5 اگست ]]، [[2017]] بروز ہفتہ طویل علالت کے بعد دار ِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔
 
اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں
 
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
 
{| border="0" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
|valign="top" |
 
* [[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]]
* [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]]
* [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری | تمنائے حضوری ]]
* [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری | متاعِ قلم]]
|valign="top" |
 
* [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکولِ آرزو]]
* [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]]
* [[خلد سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِ سخن]]
* [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]]
|valign="top" |
* [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر]]
* [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما]]
* [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری | زم زمِ عشق]]
* [[تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت]]
|valign="top" |
* [[کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے]]
* [[لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود]]
* [[برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا]]
* [[دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نو]]
|valign="top" |
* [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ]]
* [[ نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری | نظمِ نعت]]
* [[اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی]]
* [[ وردِ مسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِ مسلسل ]]
|valign="top" |
* [[شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا]]
* [[کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا]]
* [[نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی]]
|-
|}


=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===


* [[مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں . ریاض حسین چودھری | مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں]]
[[مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں . ریاض حسین چودھری | مطافِ کعبہ اقدس میں نعتِ مصطفےٰؐ مانگوں]]
* [[عکس در رسول مری چشم تر میں ہے ۔ ریاض حسین چودھری | عکس در رسول مری چشم تر میں ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا ۔ ریاض حسین چودھری | مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[نعت کیا ہے ۔ ریاض حسین چودھری | نعت کیا ہے ]]
* [[اتری ہے رقص کرتی ہوئی شبنمی ہوا ]]


=== احباب کی آراء ===
[[عکس در رسول مری چشم تر میں ہے ۔ ریاض حسین چودھری | عکس در رسول مری چشم تر میں ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
[[اکرم رضا |پروفیسر محمد اکرم رضا]]:


’’شاعرِ خلدِ سخن کو رب کریم نے محبوب علیہ الصلوٰۃ و السلام کی ثنا گوئی کے لئے  جہاںہر دور میں ڈھل کر جدت طرازی کا سلیقہ وافر عطا کیا ہے، وہاں یہ امر خاص طور پر قابلِ تحسین ہے کہ جدت ادا اور رفعتِ زبان و بیاں کا کوئی سا پیرایہ اختیار کرتے ہوئے بھی انہوں نے ان مخصوص نظریاتی اور روحانی تقاضوں کو فراموش نہیں کیا جن سے نعت عبارت ہوتی ہے۔ تشبیہات، استعارات، اور تراکیب میں جدت بیانی اپنی جگہ مگر ریاض حسین چودھری کے ہاں نعت کے حوالے سے وہی سوز و گداز ، ادب و احتیاط، والہانہ پن، خود سپردگی، عجز و نیاز مندی اور نامِ رسول ؐ پر مر مٹنے کے جذبات پوری شان کے ساتھ ملتے ہیں جو اوائل سفرِ نعت ہی سے ان کی نعت کا امتیاز رہے ہیں۔ ان کے والہانہ پن کے انداز بے اختیار پڑھنے والوں کی آنکھوں کو عقیدت کا نم عطا کرتے ہیں۔‘‘
[[مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا ۔ ریاض حسین چودھری | مدحت نگار میں بھی ہوں خیرالانام کا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
===== مزید دیکھیے =====
[[عبد العزیز|پروفیسر عبدالعزیز]]:
 
’’حقائقِ حیات کے تنوع، حوادثات زمانہ کی حشر سامانیوں اور انسان کے نفسِ خلاق کی حساسیت کے فروغ نے گریباں چاک کرنے کی بجائے نمودِ فن کے تتبع میں قبائے شعر ہی کو وسعتِ داماں سے ہم کنار کر دیا اور یوں عملِ تخلیق کا دریا حسن شعر کی جملہ رعنائیوں کو اپنے پہلو میں سمیٹتے ہوئے اچھل کر سمندر ہو گیا اور اس طرح حسنِ شعریت کے نئے معیار وجود میں آئے۔‘‘
 
[[احمد ندیم قاسمی]]:
 
’’گزشتہ ربع صدی میں ہمارے ہاں نعت نگاری نے بہت فروغ پایا ہے۔ جن شعراء نے اس صنفِ سخن میں ہمیشہ زندہ رہنے والے اضافے کئے ہیں ان میں ریاض حسین چودھری کا نام بوجوہ روشن ہے۔ اس دور کے سب سے بڑے نعت نگار حفیظ تائب نیز ایک اوراہم نعت نگار حافظ لدھیانوی کی طرح ریاض حسین چودھری نے بھی آغاز غزل سے کیا۔۔۔۔ ‘‘
 
[[عبد العزیز دباغ]]:
 
’’ریاض حسین چودھری کو قدرت نے جہانِ نعت نگاری کاسلطان بنا کر دنیا میں بھیجا جنہوں نے تسکینِ جاں کے لئے تخلیقِ نعت کے عمل میں اَن گنت تجربے کئے ہیں مگر ان کے ہر تجربے کی بعثت اُس وارفتگی سے ہوتی ہے جس میں ریاض کا وجود روزِ ازل سے گندھا ہوا ہے۔‘‘
 
=== نعت کائنات پر ریاض حسین چودھری کی تحریریں ===
 
* [[صبیح رحمانی کو ایک خط ۔ ریاض حسین چودھری | صبیح رحمانی کو ایک خط]]
* [[امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ۔ ریاض حسین چودھری | امجد اسلام امجد کانعتیہ آہنگ ]]
 
=== ریاض حسین چودھری کو خراج تحسین ===
* [[سرمد کا "ریاض حسین چودھری نمبر"]]
* [[نعت نگاری میں ریاض کی رمزِ پیشوائیت-شیخ عبدالعزیز دباغ ]]
 
=== وفات ===
 
[[5 اگست]] [[2017]] کو سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے خوش فکر و صاحب اسلوب شاعر ریاض حسین چودھری ا پنی نعت گوئی کا باب بند کرتے ہوئے ایک طویل علالت کے بعد ہم سے رخصت ہوگئے ۔
 
* [[نعت ورثہ ۔ ریاض حسین چودھری کے ایصال ثواب کے لیے کے ایک مشاعرہ]]
 
=== مزید دیکھیے ===


[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]


{{ٹکر 1 }}
==== حواشی و حوالہ جات ====
{{ باکس شخصیات }}
{{ باکس 1 }}
{{ ٹکر 2 }}
 
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)