"ریاض الدین سہروردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== {{نعت 2 }} آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر کس کے در پر جا پڑوں در مصطفی کا چھوڑ کر ج...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===


{{نعت 2 }}
{{نعت}}


آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر
آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر
سطر 23: سطر 23:
رحمت کو نین کے دامن کا سایہ چھوڑ کر
رحمت کو نین کے دامن کا سایہ چھوڑ کر


 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
تشننئہ لب سیراب ہو سکتے ہیں نہیں محشر کے دن
تشننئہ لب سیراب ہو سکتے ہیں نہیں محشر کے دن



نسخہ بمطابق 08:31، 15 جنوری 2017ء

نمونہ کلام

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آرزو کس کی کروں ان کی تمنا چھوڑ کر

کس کے در پر جا پڑوں در مصطفی کا چھوڑ کر


جب مدادائے غم عصیاں ہے ذکر مصطفی

کیوں کسی کا رخ کروں ایسا مسیحا چھوڑ کر


ان سے دور ہے اندھیرا قرب ان کا روشنی

جائیں کیوں تاریکیوں میں یہ اجلا چھوڑ کر


پا نہیں سکتا کوئی محشر کی گرمی کے دن

رحمت کو نین کے دامن کا سایہ چھوڑ کر تشننئہ لب سیراب ہو سکتے ہیں نہیں محشر کے دن

سرور کونین کی رحمت کا دریا چھوڑ کر


وہ ملے تو مل گئیں دونوں جہاں کی نعمتیں

ہم نہ جائیں گے کہیں بھی ان کا کوچہ چھوڑ کر


ہم جو مر جاتے مدینے تو ہوتے خوش نصیب

ہائے ہم کیوں آگئے یا رب مدینہ چھوڑ کر


کاش بر آئے الہی آرزوئے دل میری

ان سے وابستہ رہوں میں ساری دنیا چھوڑ کر


جب گوارا ان کو میرا دکھ نہیں اے ریاض

کیوں پکاروں پھر کسی کو ایسا آقا چھوڑ کر